رمضان میں یہ تسبیح صرف ایک بار پڑھ لیں نیا گھر ، اولاد، گاڑی، دولت سب کچھ مل جائیگا

اس ماہ مبارک کے آمد کے ساتھ ہی ماحول پر ایک پاکیزگی چھا جاتی ہے۔ ہرطرف ایک نور پھیلا ہوا نظرآتا ہے۔ عام دنوں کی نسبت نیکیوں کا تنا سب بڑھ جاتا ہے ۔ اور گن اہوں کا تناسب کم ہوجاتا ہے۔ گناہگار سے گنا ہگار انسان بھی اس ماہ مبارک کی برکت سے نیکی کی جانب دوڑتا ہوا چلاآتا ہے۔ اور بالآخر برائی کا راستہ چھوڑ دیتا ہے۔ اگر غور کریں تو صاف نظر آتا ہے

اس ماہ مبارک میں ماحول میں ایک ایسی پاکیزگی چھا جاتی ہے۔ کہ اگر کوئی فرد برائی کی جانب بڑھتا بھی جائے تو صرف اس ماہ مبارک کی برکت سے وہ رک جاتا ہے۔ ماہ مبارک کی برکتوں اور فضیلتوں کو حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو ایک ایسا تسبیح کا عمل بتانے جارہاہوں جس کو رمضان میں صرف ایک مرتبہ پڑھ لیں۔ پورے یقین کے ساتھ ، پورے بھروسے کے ساتھ اللہ کی ذات پر پورا یقین رکھتے ہوئے وہی مالک مجھے کامیابی عطا کرنے والا ہے۔ وہی مالک مجھ اولاد عطاکرنے والا ہے وہی مجھے نیا گھر دے گا۔ وہی مجھے گاڑی دے گا۔ وہی پیسہ دے گا۔

جب سب کچھ اللہ کی ذات پر چھوڑ کر پورے یقین کے ساتھ یہ تسبیح پڑھ لے۔ آپ دیکھیں گے کہ ایک بہت بڑا معجزہ ہوگا ۔ کہ آپ کو نیا گھر بھی مل جائے گا۔ گاڑی بھی مل جائے گی۔ اولا د بھی مل جائے گی۔ دولت بھی مل جائے گی۔ یعنی دنیا کی ہرشے مل جائے گی۔ جس کے لیے آپ بڑی بے صبری کے ساتھ انتظار کر رہےہیں۔ جس عمل کے بارے میں آپ لوگوں کوبتانے جارہاہوں۔ یہ عمل کامیابی کا بہت بڑا اور بہت مجرب عمل ہے ۔ گزارش ہے کہ اس ماہ مبارک میں کسی بھی وقت چاہے دن ہو یا رات ہو، کسی بھی وقت صرف ایک تسبیح آپ لوگوں نے پڑھ لینی ہے ۔

اور ایک تسبیح پڑھنے کے بعد جب آپ اللہ سے دعا کریں گے تو آپ کی زندگی میں اتنا بڑا معجزہ پہلے کبھی نہیں ہوا ہوگا۔ جو پہلے کبھی نہ دیکھا ہوگا۔ وہ تسبیح جو آپ کو بتائیں گے ۔وہ قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی آیت ہے سورت الضحی ہے جس کی آیت نمبر پانچ ہے۔ وہ آیت” ولسوف یعطیک ربک فترضی ” ہے۔ یہ قرآن پاک کی یہ آیت اتنی کامیابی کے حوالے طاقت ور آیت ہے۔ کہ اس کو اگر آپ صرف ایک تسبیح پڑھ لیتےہیں۔ انشاءاللہ ! دنیا کی ہر نعمت کو پالیں گے ۔ دنیا کی ہر چیز کو پالیں گے۔ اگر ایک تسبیح پڑھنےسے آپ کی ہر حاجت پوری ہوجائے۔ ہرمراد پوری ہوجائے۔ آپ کو نیا گھر مل جائے ۔ جو بے اولاد ہیں ان کو اولاد مل جائے۔ جو کوئی گاڑی بنگلہ چاہتے ہیں جو کچھ چاہتے ہیں وہ سب کچھ مل جائے گا۔ اس سے بڑی کوئی کامیابی نہیں ہوگی۔ صرف ایک آیت کی تسبیح آپ کےقدموں میں دنیا کی ہر چیز لا کر رکھ دے گی

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *