Breaking News

رات کو یہ کر یم لگاؤ صبح گورے چٹے ہو جاؤ گے

آج میں آپ لوگوں کو ایک ایسا مشہور ِ زمانہ ٹوٹکہ دینے والا ہوں۔ جس کے استعمال کے بعد آپ لوگوں کی جو رنگت ہوگی وہ اتنی زیادہ وائٹ ہو جائے گی اتنی زیادہ وائٹ ہو جائے گی۔ کہ لوگ سمجھیں گے کہ شاید آپ نے کوئی سکن کا علاج کر وایا ہے۔ آج میں آپ لوگوں کو ایک ایسی بے شک آپ پورا دن میں کسی بھی وقت یہ اپلائی کریں یہ ایک ایسی کریم ہے کہ جسے آپ جیسے ہی چہرے پر لگا ئیں گے۔ وہ چہرے چمکا دے گی۔ کہیں کسی شادی میں جا نا ہے تو دو دن پہلے اس ریمیڈی کو استعمال کر نا شروع کر دیں پھر دیکھیں آپ اس کے کما لات آپ اس کے کما لات سن کر اور دیکھ کر حیران رہ جائیں گے یار آخر دو یا تین دن میں کوئی ریمیڈی اتنا اثر دکھا تی ہے کسی کے بھی چہرے پر۔ آپ کو خود پر بھروسہ ہی نہیں آ ئے گا کہ آپ کی رنگت اتنی صاف اور شفا ف کیسے ہو سکتی ہے۔

سانولی سے سانولی رنگت کو اس طرح سے صاف کرتا ہے کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں تو یہ کیسے کریم بنے گی اور ہم کس طرح سے اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ سب جاننے کے لیے میرے تمام تر باتوں کو غور سے سنیے گا اور سمجھئے گا تا کہ اس ریمیڈی پر آپ بالکل ٹھیک سے عمل کر سکیں۔ اور اس ریمیڈی سے بھر پور فائدہ اٹھا سکیں۔ بغیر وقت کو ضائع کیے ۔ آئیے چلتے ہیں اپنی اس ریمیڈی کی طرف۔ آپ لوگوں نے ایک باؤل لے لینا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک چھنی چاہیے ہوگی ۔ سب سے پہلے شامل کر یں گے۔ ابلے ہوئے چاول۔ اچھی طرح سے ابال کر چاولوں کو چھنی کے اندر ڈالنا ہے ۔ اب ان چاولوں کو چھا ننا ہے۔

اب اس کو چھا ننے کے بعد ہمارے پاس گاڑھا گاڑھا سا چاولوں کا پانی نکل آ یا ہے۔ اب اس کے اندر ہم لوگوں نے ایک کے ایک بعد اجزاء کو ڈال دینا ہے۔ کون کو ن سے اجزاء ہیں یہ آپ لوگ دیکھ لیجئے۔ دوسرے نمبر پر ہم اس میں ڈالنے والے ہیں ایلو ویرا کا جیل یہ ہم تقریباً ڈیڑھ چمچ کے برابر ہم اس میں شامل کر دیں گے اور آخر میں شامل کر نےو الے ہیں شہد کی آدھی چمچ۔ ہماری سکن کو گورا کرنے والی کریم تیار ہو جائے گی۔ آپ دیکھیں گے کہ یہ کیسے آپ کی سکن کو فائدہ پہنچاتی ہے۔ اس کے مکس ہوتے ہی کس طرح کی اس کی شکل آ تی ہے۔

لیجئے یہ آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں یہ ہماری گاڑھی گاڑھی سے چاولوں کی کمال کی کریم تیار ہو چکی ہے۔ اب بات کرتے ہیں کہ اس کو استعمال کیسے کر نا ہے ۔ تو آرام آرام سے اس کو اپنے پورے چہرے کے اوپر اس کو مل لینا ہے۔ اور دن میں دو سے تین بار اس کو استعمال کر سکتے ہیں ۔ ایک بار بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ دو یا تین دن میں اس کا رزلٹ آپ لوگوں کے سامنے آ جائے گا

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *