رات کو یہ چیز لگا کر سوجاؤ صبح تک ہاتھ پاؤں چاند کی طرح گورا ہوجائے گی۔

کس طرح سے آپ اپنے ہاتھ اور پاؤں کو بغیر کسی نقصان کے سفید کرسکتے ہیں ۔یہ ریمیڈی آسان بھی ہے اور سستی بھی۔یہ تحریر ان لوگوں کے لئے ہے جو کہ کریم کا خرچہ برداشت نہیں کرسکتے تو جی آپ یہ ریمیڈی استعمال کرکے اپنے ہاتھ پاؤں کو سفید کر سکتے ہیں۔یہ ریمیڈی اتنی آسان ہے اتنی آسان ہے کہ اس کو آپ استعمال کرکے بہت زبر دست نتائج حاصل کریں گے اور ساری ریمیڈیز کو بھول جائیں گے اس میں عمر کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ہر عمر کے لوگ اس کو استعمال کرسکتے ہیں آپ اس کو گردن پر استعمال کرسکتے ہیں پوری باڈی پر استعمال کرسکتے ہیں اپنے ہاتھ پاؤں پر استعمال کرسکتے ہیں بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کے جیسے ہی سردیاں شروع ہوتی ہیں اور سردیوں میں ان کے ہاتھوں پر جھریاں بننا شروع ہوجاتی ہیں بالکل کھردرے سے ہوجاتے ہیں

بالکل شائن نہیں رہتی تو آپ اس کو استعمال کرکے اپنے ہاتھ پاؤں کی جھریاں وغیرہ بھی ختم کرسکتے ہیں اور اپنے ہاتھ پاؤں کی چمک کو واپس لاسکتے ہیں ۔ایک باؤل لیجئے اس کے بعد ویزلین لے لیجئے یہ آپ کو آسانی سے کسی بھی جنرل سٹور سے مل جائے گی جیسے کہ سردیاں آچکی ہیں اور سردیوں میں بہت زیادہ آپ کے ہاتھ پاؤں کھردرے نظر آتے ہیں بہت زیادہ بے رونق سے نظر آتے ہیں اس کو ہم کس طرح سے سفید کرسکتے ہیں بہت ہی کمال کی کریم ہے بیسٹ ہینڈ فیٹ کریم ہے اس کریم کو استعمال کرکے جیسا کہ آپ کی ہینڈ فیٹ کی سکن کھردری ہوجاتی ہے وہ ٹھیک کر سکتے ہیں اور آپ کی ایڑیوں کو بھی بہت زیادہ فائدہ دے گی ۔ کلر بھی صاف ہوجائے گا سردیوں میں اکثر لوگوں کے ہاتھ پاؤں بہت زیادہ بلیک نظر آتے ہیں ۔ایک چمچ گلیسرین اور ایک چمچ ویزلین باؤل میں ڈال لیجئے گلیسرین جھریوں کو ختم کرتی ہے اور گلو اور شائننگ لاتی ہے ۔یہ دونوں چیزیں آپ کو کاسمیٹک شاپس سے مل جائیں گی۔یہ دونوں ہی بہت اچھی ہیں اس سے آپ کے ہینڈ فیٹ بہت زیادہ خوبصورت اور بہت زیادہ سوفٹ ہوجائے گے

آپ اس کو نیک پر بھی استعمال کرسکتے ہیں اس کے بعد آپ ٹرائیموسکن کریم لے لیجئے یہ بہت ہی اچھی کریم ہیں یہ ہماری انگلیوں کے جوڑوں پر پڑے کالے نشانوں کو دور کرتی ہے۔ اس سے آپ کی گردن بھی صاف ہوجائے گی جیسے بہت زیادہ لوگ ہوتے ہیں جن کے چہرے پر چھائیاں وغیرہ ہوتی ہیں اور وہ ان سے بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں تو ان چھائیوں کے لئے بھی اس کریم کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔اور اس کی قیمت بھی بہت کم ہے اور آسانی سے مل بھی جاتی ہے۔ اس میں آپ نے ایک چمچ یہ کریم شامل کرلینی ہے اس کی جگہ کلوبوویٹ بھی شامل کی جاسکتی ہے۔یہ کافی زیادہ آپ کے مسائل کو حل کرتی ہے اور یہ تھوڑی تیز ہے اس لئے اس کو اکیلا استعمال کرنے سے پرہیز کریں۔اب ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کیجئے اور اپنے چہرے پر اپلائی کیجئے یا جہاں پر بھی اپلائی کرنا چاہتے ہیں اپلائی کرلیجئے انشاء اللہ بہت ہی زبر دست نتائج حاصل ہوں گے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

About admin

Check Also

جب بھی میں الماری کھولتی میرے کپڑے کترے ہوئے ملتے

اس روز میں اپنے دوست کے ساتھ ان کے پیر صاحب کو سلام کرنے گیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *