رات کو سونے سے پہلے اللہ کا یہ 1 نام پڑ ھ لو

اگر آپ ابھی سونے لگے ہیں تو سونے سے پہلے آپ اگر یہ چھوٹا سا وظیفہ ہے وہ کر لیں آپ کی دنیا بھی بن جائے گی۔ اور آخرت بھی بن جائے گی۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کو لگا تار سات دن تک کرنے سے آپ کے دل میں جو دلی مرادیں ہیں سب پوری ہو جائیں گی ۔ انشاء اللہ! اگرچہ آپ کی دلی حاجت جائز ہوئی۔  تو کوئی بھی آپ کی حاجت کو روک نہیں سکے گاکیوں کہ دینے والی ذات ایک ہے وہ میرے اورآپ سب کے اللہ کریم ہی ہیں۔  جو جس کو دیتا ہے خوب سے خوب دیتا ہے. اس کے خزانوںمیں کسی چیز کی کمی ہے ہی نہیں مگر کوئی سچے دل سے ایک بار اس بادشاہوں کے بادشاء سے مانگ کر تو دیکھے وہ آپ کو اتنا نواز دے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکیں گے ۔یہ وظیفہ ہمارے گھر میں سب کرتے ہیں اور انکا اب یہ عقیدہ بن چکا ہے

کہ اگر یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ صرف تین دنوں کے اندر اندر ہماراللہ ہمارافلاں کام کر دے گا اور یقین مانیں  ہوتا بھی ایسا ہی ہے کہ جو بھی آپ کے دل میں ہوتا ہے۔آ پ نے کیا کرنا ہے  کہ آپ نے وظیفہ مکمل ہونے کے بعد ایک چھوٹی سی دعا کرنی ہے۔کیونکہ  رات کا پہر ہے اس وقت آپ اکیلے ہیں تو اللہ پاک سے مانگنے کا اس سے بہترین وقت اور کونسا ہو سکتا ہے؟آپ نے اپنے دل کا پیالہ خالی رکھنا ہے آپ کی جوبھی حاجت ہو اس وقت آپ نے اپنے اللہ کے سامنے وہ حاجت پیش کر دینی ہے اور پھر اپنی آنکھوں سے آنسو بہانے ہیں وہ بھی اپنے اللہ سے اپنے سابقہ گن اہوں کی معافی کیساتھ انشا ء اللہ! پھر دیکھ لیں آپ کی ہر جائز حاجت اللہ پوری کر دیں گے آپ آزما کر دیکھ لیں۔

اب  آپ کو وظیفہ بتانےسے پہلے کچھ ہدایت بتاتے ہیں  جن پر آپ نےضرور عمل کرنا ہے اور وہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ وضو کرنا ہے اپنے اللہ پاک  کی حمدو ثنادل سے بیان کرنی ہے جو آپ کے دل میں اللہ پاک کی  شان آتی ہے وہ اپنے رب کی بیان کردیں اسکے بعد آپ نے تین  بار درود ابراہیمی کو پڑھنا ہے اور درود شریف پرھنے کے بعد آپ نے چار مرتبہ ” سورت الکوثر” کو  پڑھنا ہے اسکے بعد آپ نے “سورت الفاتحہ” کو آٹھ بارپڑھنا ہے پھر دعا مانگنی ہے اور دعا مانگتے ہوئے آپ نے اللہ سے جو بھی  آپ کے دل میں کوئی حاجت ہے وہ حاجت اپنے اللہ کے سامنے رکھنی ہے پھر آپ دیکھ لیں انشاء اللہ آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو گی۔آمین۔

About admin

Check Also

”حضرت موسیٰؑ جب کوہ طور کی طرف جانے لگے توراستے میں ایک نیم برہنہ“

حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہ طور کی طرف جانے لگے تو راستے میں ایک شخص …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *