رات ایک بجے یہ تسبیح ایک بار پڑھ لو

اگر آپ رات کو ایک بجے تک اٹھے رہتے ہیں تو آپ تسبیح لازمی پڑ ھ لینا اور اگر سو رہے ہوتے ہیں تو ایک بجے لازمی اٹھ کر یہ تسبیح پڑ ھ لینا ۔ اتنی دولت آ ئے آپ کے پاس اتنا پیسہ آ جائے گا کہ آپ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ ہم نے اپنی زندگی کا اتنا وقت ضائع کیوں کر دیا ۔ کاش یہ عمل ہمیں پہلے پتہ ہوتا اور ہم اسے پڑھ لیا کرتے اور ہماری غربت دور ہو جا یا کرتی ۔ یاد رکھیے حرام دولت اولاد کے لیے جمع کر نے کو کا میابی سمجھنے والے دنیا میں ضلیل ہو جاتے ہیں اور اس کی مثال آپ کے سامنے ہی ہو گی اور دنیا ان کی کہانی کو ایک عبرت کے طور پر یاد رکھتی ہے۔

ہماری اس دنیا میں بہت سے ، بہت سے لوگ ایسے ہیں جو حرام کمائی اپنے بال بچوں، اپنی بیوی کو کھلا رہے ہیں۔ یاد رکھیے اس سے ان کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ اس سے ان کی زندگی میں و یرانیاں ہی ویرانیاں پیدا ہو جائیں گی اور ان کے گھر میں کبھی سکھ نہیں آ ئے گا۔ ہمارے آس پاس گلی محلے میں ایسے سینکڑوں معا ملات آ تے ہیں کہ جن کے بہت سے بچے ہوتے ہیں ۔ ایک بھی بچے کا سکون نصیب نہیں ہوتا۔ انکی اولاد تعلیم یافتہ نمازی اور حاجی ہونے کے باوجود بھی ماں باپ کی نافرمان ہوتی ہے۔ انہیں ڈاکٹر کے پاس جا نے کے لیے نوکروں اور محلے داروں کا سہارا لینا پڑتا ہے اور پھر انہی صاحبِ حیثیت اولاد کے گھر میں رہنے کے لیے ان کے گھر کا خرچہ بھی اٹھا نا پڑ تا ہے۔

جس اولاد کے لیے باپ نے حرام اور حلال کی تمیز کیے بغیر ان کی پرورش کی ہوئی ہوتی ہے وہ اسی باپ کو دفنانے سے پہلے بنک بیلنس کا پتہ لگانے نکل پڑ تی ہے۔ ان کے مرتے ہی ان کی جائیداد کی رجسٹریاں سب سے پہلے قبضہ میں کرنے کی سوچ رکھتی ہیں۔ دوستو ہمیشہ حلال رزق کھاؤ او ر اپنے بچوں کو بھی حلال کھلاؤ۔ اگر آپ جان جائیں کہ حرام رزق کی کمائی ہوئی روزی سے ، پیسوں سے کتنی عذاب زندگی بن جاتی ہے۔ کتنی مشکلات آجاتی ہیں۔ دنیا میں بھی انسان ذلیل ہوتا ہے اور آخرت میں بھی ذلیل ہوجاتا ہے۔ تو ایسا کوئی بھی انسان نہیں کرے گا

اگر وہ اس بات کو جان جائے کہ حرام کی کمائی کتنا نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔ آج میں اپنی بہنوں اور بھائیوں کو تسبیح کا عمل بتانے جا رہا ہوں۔ وہ بہت ہی کارآمد ہوگا آپ لوگوں کے لیے۔ جو لوگ اب بھی رزق نہیں کما رہے ۔ ان کے لیے کوئی وسیلہ نہیں بن رہا تو ان لوگوں کے لیے اللہ پاک رزق کے وسیلے پیدا فر ما ئے۔ آپ نے بس اتنا ہی کر نا ہے کہ اگر آپ رات کو ایک بجے جاگ رہے ہوتے ہیں تو رات کو ایک بجے آپ نے ایک تسبیح پڑ ھ لینی ہے۔ اور وہ تسبیح ہے ۔ رات کو صرف ایک بجے ایک ہی مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے

About admin

Check Also

انشاء اللہ قیامت تک کوئی بیماری نہیں لگے گی یہ کلمہ صرف 1بار پڑھ لیں 99بیماریوں سے فوری شفاء

آج ہر انسان پریشان ہے کسی کو جانی پریشانی ہے تو کسی کو مالی پریشانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *