Breaking News

دھوپ اور سردی سے خراب چہرے کی رنگت کو گورا کیسے کریں

سب سے پہلے میں بتا دوں کہ کہ کوفی میں نے کیوں استعمال کی۔ کیو نکہ کو فی جو ہے یہ آپ کے سکن کلر کو بت تیزی سے لائٹ کر تی ہے ۔ کیو نکہ اس کے اندر ہوتی ہے کیفین ۔ اور کیفین جو ہے آپ کے کلر کو بہت تیزی سے لائٹ کر تا ہے۔ ہاں جی۔ تو ہم نے جو ہے اس پوری ویڈ یو میں تین چیزیں کرنی ہیں ۔ سب سے پہلے ہم کوفی کے استعمال سے ہم کلینزنگ کریں گے ۔ پھر ہم نے سٹرپ کرنا ہے ۔ اور میں کوفی کے ذریعے بہت اچھا سا پرفیکٹ سا ماسک بنا کے دوں گی ۔ اور وہ آپ لوگوں کرنا ہے۔ اور میں آپ کو ایک بات بتا دوں کہ اس ریمیڈی کو آپ نے میں استعمال کرنا ہے۔ میں آپ کو اس کا اثر دکھنا شروع ہو جائے گا۔

لیکن ایک ہفتہ کافی نہیں ہے۔ جو ٹوٹل رزلٹس ہیں ۔ وہ آپ کو ایک مہینہ تک ملیں گے۔ اچھا تو میں آپ کو یہ بتا دوں کہ یہ ریمیڈی کن کن لوگوں کے لیے بہت اچھی ہے۔ یہ ریمیڈی ان لوگوں کے لیے بہت پر فیکٹ ہے جن لوگوں کو ہے اور جن کی سکن کا کلر بہت ڈ ل ہو چکا ہے۔ کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے۔ تو سب سے پہلے ہم چلتے ہیں کی طرف۔ کے لیے ہم نے دو چمچ کو فی ۔ تو میں ایک چمچ کوفی ڈال چکی ہوں۔ اور میں اب دوسرا چمچ ڈال کے دکھا تی ہوں۔ اور یہ میں نے ڈال دیے دونوں چمچ کوفی۔ آپ نے کچا دودھ لے لینا ہے۔ میں نے ایک چمچ دودھ ڈال دیا ہے اور اب میں دوسرا چمچ دودھ کا ڈالتی ہوں۔ اور اسے مکس کر تی ہوں۔آپ نے بالکل اسی طرح سے ہی بنانا ہے ۔

اب میں اسے اپنے ہاتھ پر کر کے دکھاتی ہوں۔ اور ایک چیز میں آپ کو بتا نا چا ہتی ہوں کہ آپ نے اس کی کیسے کر نی ہے ۔ آپ نے کرنی ہے ۔ آپ نے اپنی دونوں انگلیوں سے اس کی کرنی ہے اور میں کرنی ہے۔ سر کو لر مو شن میں کرنے سے آ پ کے بلڈ کا جو فلو ہے وہ بڑ ھتا ہے جس سے آپکی سکن کا کلر بہت لائٹ ہوتا ہے اور بہت جلد لائٹ ہوتا ہے۔ تو یہ آپ نے چیز یاد رکھنی ہے۔ کا یہ بہت ہی بہترین طریقہ ہے ۔ کہ آپ نے اپنی کوئی دو انگلیوں لینی ہیں اور اس کی اس طرح سے کرنی ہے کہ آپ سر کو لر موشن میں کر یں۔ اچھی طرح کرنے کے بعد آپ نے پندرہ منٹ تک لگا نا ہے۔ پندرہ منٹ کے بعد اسے دھو لینا ہے۔ اور اب ہم چلتے ہیں ۔ کوفی سکرب کی طرف۔ کافی سکرب کے لیے ہمیں جو چاہیں۔ وہ دیکھ لیں۔ سب سے پہلے ہمیں چاہیں کچا دودھ۔ پھر ہمیں چاہیے چینی اور پھر اس کے علاوہ کوفی ہمارا مین اجزاء ہے

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *