Breaking News

دولت سے تجوری بھر دینے والا وظیفہ! قرآن کی یہ سورۃ پڑھو دم کر و !

اللہ کے فضل و کرم سے ایسا ایک نا یا ب وظیفہ میں آپ کو دینے لگا ہوں کہ اگر اس پر آپ نے عمل کیا تو اللہ تعالیٰ ہی بہتر جا نتا ہے دیکھیں پوری جو کا ئنات ہے نا ہماری پوری کائنات ساتوں زمینیں ساتوں آسمان یا جو کچھ بھی میرے رب نے پیدا کیا ہے اس میں وہی راز بہتر جا نتا ہے کہ یہ وظیفہ جو میں بتانے لگا ہوں ہر چیز کا راز وہ جا نتا ہے تو وظیفے کا راز بھی میرا مالک جانتا ہے یہ جو وظیفہ میں آپ کو بتانے لگا ہوں ایک بہت بڑی آپ کے لیے خوش خبری ہے بہت بڑی خوش خبری دینے لگا ہوں یہ وظیفہ کسی بھی جمعہ کر سکتے ہیں یہ نہیں اس جمعہ یا پتہ نہیں پچھلے جمعہ کرنا تھا نہیں کسی بھی جمعہ کر سکتے ہیں لیکن چڑھے چاند کی جو پہلی پندراں تاریخیں ہوتی ہیں اس میں پہلے پہلے اگر آپ کر لیں تو ایک بار کا یہ عمل ہے ویسے تو کہیں بندو نے اس پر ٹرائی کیا ہے دو جمعہ تک ہر روز نہیں ایک جمعہ کیا دوسرے جمعہ کیا اور جو اس نے چا ہا اسے مل گیا۔ وظیفہ آپ کے لیے ہے

کہ آپ کو جو آپ کو چا ہیے یہ وظیفہ کر لیں یہ عمل میں آپ کو بتانے لگا ہوں انشا ء اللہ قرآ ن کی یہ سورۃ مختصر سی میں آپ کو بتا تا ہوں یقین کر یں کہ یہ آپ نے دم کر نا ہے جس گھر میں آپ یہ عمل کر یں گے جو طریقہ آپ کو بتاؤں گا اس طریقے پر آپ نے عمل کر نا ہے یہ دیکھ لیں اور اس بات کو ذہن نشین کر لیں۔ بارش کہہ لیں یا سیلاب کہہ لیں یا سمندر کہہ لیں اس گھر میں کوئی بندہ محتاج نہیں رہے گا یہ وظیفہ میں آپ کو بتانے لگا ہوں مختصر سا وظیفہ ہے اس سے پہلے میں وظیفہ بتاؤں طریقہ کار بتانے لگا ہوں کہ درخواست کر رہا ہوں کہ میری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس وظیفے سے پورا پورا فائدہ اٹھا سکیں

آپ لو گ۔ یہ وظیفہ تین سو تیراں مر تبہ پڑھ کر پانی پر دم کر لیں اور گھر کے سارے افراد پی لیں اس کی ایسی بر کت ہو گی کہ ہر بندہ کسی کا محتاج نہیں رہے گا۔ اس میں آپ نے کیا کر نا ہے آپ نے سورۃ فاتحہ تین سو تیراں پڑھنی ہے پڑھنی کس طرح کر نا ہے کہ آپ نے پہلے ایک بار درودِ شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد تین سو تیراں بار سورۃفاتحہ پڑھنی ہے۔ اور آخر میں بھی ایک بار درودِ شریف پڑھنا ہے۔ اور یہ وظیفہ جمعہ کے دن کر نا ہے اور وظیفہ کر کے اللہ سے دعا مانگنی ہے۔ انشاء اللہ اللہ پاک آپ کی تمام تر مشکلات پیسوں سے متعلق وہ دور فر ما دیں گے۔

About admin

Check Also

”رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب مومن پر کوئی پریشانی آتی ہے تو ۔۔۔؟“

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب بھی مومن کسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *