Breaking News

دودھ پتی چائے میں یہ معمولی چیز ملاؤ اور ستر سال تک جوان رہنے کی گارنٹی پاؤ

اس تحریر میں ایک ایسی چائے بنانا سکھائیں گے جس کے بے شمار فوائد ہیں یہ چائے آپ کی جلد کو جوان رکھے گی جسم کو فٹ رکھے گی اعصابی کمزوری ختم کرے گی دل کی بیماریوں سے بچائے گی جسم میں ہونے والے دردوں میں آرام دے گی اور جن لوگوں کا بلڈ شوگر لیول ہائی ہے تووہ بھی اس کے استعمال سے اپنا شوگر لیول کم کرسکتے ہیں انفرٹیلیٹی کے لئے بھی یہ عرصہ دراز سے استعمال ہوتی آرہی ہے خراب موڈ بھی اس چائے کے پینے سے خوشگوار ہوجاتا ہے اور قوت مدافعت بھی بڑھتی ہے مینز کے یہ چائے جادو سا اثر رکھتی ہے یہ چائے بنی گی کیسے ؟ سب سے پہلے آپ نے آدھا کپ پانی لینا ہے سادہ پانی آپ لیں گے اب پانی کو کسی بھی پین میں ڈال دیں اور گرم کریں لیکن پانی کو مکمل گرم نہیں کرنا بس جب ہلکا ہلکا گرم ہوجائے تو آپ نے اس میں را ملک یعنی کچادودھ آدھا کپ ڈالنا ہے پھر آپ نے آنچ بالکل دھیمی کر دینی ہے اب آپ نے اس میں آدھا چائے والا چمچ چائے کی پتی ڈالنی ہے کوئی سی بھی برانڈ کی پتی آپ لے سکتے ہیں

اب آپ نے اس میں اسگند ناگوری پاؤڈر اسے اشفاء گندل کی جڑ کا پاؤڈر بھی کہتے ہیں ہر بل اسٹور سے یہ مل جاتا ہے آپ نے آدھا چائے کا چمچ اس کے پاؤڈر کا ڈالنا ہے اب آپ اسے پکائیں گے دھیمی آنچ پر اتنا پکائیں کہ ایک سے دو ابال آجائیں پھر آنچ بند کردیں اور اسے کسی کپ وغیرہ میں نکال لیں ذائقے کے لئے آپ اس میں چینی یا شہد ڈال سکتے ہیں جو بھی آپ کو میسر ہو آپ وہ ڈال دیں اور یہ ہماری چائے بن کر ریڈی ہے اسے آپ نے دن میں کسی بھی وقت پی لینا ہے جب بھی آپ کو سہولت ہو آپ اسے پی لیں اور رات میں بھی یہ چائے آپ پی سکتے ہیں کیونکہ اس سے نیند بھی بہت اچھی آتی ہے اسے ح ا م ل ہ خواتین بچے یا دودھ پلانے والی خواتین اور ہائی بی پی یا تھائی رائیڈ کے مریض استعمال نہیں کریں گے۔باہر کھانا کھانے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔جن میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔

ہر ویک اینڈ پر باہر جاکر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی ہے۔باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے لیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس میں استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو۔اس کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔جب ہم یہی چیز باہر کھاتے ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہے لیکن اس کے صاف ستھراہونے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔فوڈ اسٹریٹ اور ریستورانوں میں تیار شدہ یہ کھانے صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہیں۔جو انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو

About admin

Check Also

ادرک کے پانی کے ذریعے پیٹ کی چربی اور دردوں سے چھٹکارا ہمیشہ کیلئے ، طریقہ جانیں

دوائی چھوڑئے ادرک کا استعمال کریں۔ اور بیماریاں بھگائے ادرک ایک خوشبودار جڑ کہلاتی ہے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *