دن میں پورا جسم سفید دودھ کی طرح

آج خواتین ومردوں کا بہت بڑا مسئلہ ختم ہونے والا ہے۔ آج آپ کو ایک ایسا ڈرنک بتانے والے ہیں۔ جس کو پی کر صرف چہرہ نہیں بلکہ پورے جسم کو سفید کرسکتے ہیں۔ دودھ کی طرح سفید کرسکتےہیں۔ آپ پندرہ دن کے اندر اپنے رنگ کو سفید کرسکتے ہیں۔ اس میں کونسی کونسی چیزیں شامل کرنی ہیں۔ اس کے اجزاء کونسے ہیں۔ وہ سب کچھ آپ کو بتائیں گے۔ آپ لوگوں نے بازار میں جانا ہے۔ ممکن ہے کچن میں بھی پڑی ہو۔ یہ ایک چمچ لینی ہے۔ دوسرے نمبر گلا ب کی پتیاں مٹھی بھر لے لیں۔ تیسرے نمبر پر سونف ہے۔ جو کہ آپ کے کچن میں موجود ہوتا ہے۔ ایک چمچ سونف کا لیں۔ پھر اس کے بعد پانی کے چار گلاس لے لیں۔ اس کے بعد پھر صفرء جل کے پتے چھ عدد لینے ہیں ۔ اب برتن میں تمام اجزاء ڈال کر اس پانی میں ڈال کر اس کو اچھی طرح پکانا ہے۔

جب پانی تین کپ رہ جائے۔ تو اتار لیں۔ اچھی طرح سے اس کو چھان لیں۔ کسی بوتل میں محفوظ کرلیں۔ یا تھرموس میں محفو ظ کرلیں۔ اس کے بعد آپ نے اس پانی کو دن میں تین مرتبہ ایک ایک کپ کر کے پینا ہے۔ یہ ایک بہت ہی زیادہ منفر د ٹوٹکہ ہے۔ منفر د ہوم رمیڈی ہے۔ یہ آپ لوگوں کے رنگ کو بہت ہی زیادہ سفید کرے گی۔ اندرونی طور پر بھی آپ کو فرق دے گی۔ جس طرح چقندر کا پانی پینے سے ہماری سکن وائیٹ ہوتی ہے ۔ ہمارے اندر خ ون کی کمی پوری ہوتی ہے۔ اسی طرح یہ ایک ڈرنک ہے جو کہ آپ لوگوں نےپینا ہے۔ آپ لوگوں کی کالی رنگت اور سانولی رنگت کو بالکل ختم کرے گا۔ اور آپ کو سفید چہرہ ملےگا۔ بنیادی طور پر آپ لوگوں کا جو وٹامن سی ہوتی ہے۔ اس سے بھر پور ڈرنک ہے۔ جو آپ لو گوں کو بہت ہی زیادہ وافر مقدار میں وائیٹ سیلز بنائےگا۔ اور آپ لوگوں کا چہرہ بہت ہی زیادہ گورا ہوجائےگا۔ اس کے علاوہ اس کے کیا کیا فوائد ہیں؟

دوسرے نمبر جو آپ کے بالوں کامسئلہ ہے ۔ وہ آ پ لو گوں کےبالوں کی چمک بھی دے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ لوگوں کے چہرے پردانے ہیں ۔ مثانہ گرمی کی وجہ سے ہیں۔ یا معدے کی تیزابیت کی وجہ سے ہیں۔ یا معدے کی گرمی کی وجہ سے ہیں۔ انشاءاللہ! وہ بھی رفع دفع ہوجائیں گی۔ یہ ایک ایسی رمیڈی ہے جو مرد اور عورتوں دونوں کےلیے یکسا ں ہے۔ انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے دو ہفتوں میں آپ لوگوں کی پوری کی پوری باڈی جو ہے وہ گوری چٹی ہوجائے گی۔ اس کے بعد آپ لوگوں کو ہوم رمیڈی یا وائیٹنگ کریم یا فارمولا کریم استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انشاءاللہ! یہ گارنٹی ہے۔ آزمایا ہوا ٹوٹکہ ہے۔ آپ لوگ اس کو استعمال کریں۔ آپ کو واضح فرق دکھائی دے گا۔

About admin

Check Also

”حضرت موسیٰؑ جب کوہ طور کی طرف جانے لگے توراستے میں ایک نیم برہنہ“

حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہ طور کی طرف جانے لگے تو راستے میں ایک شخص …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *