Breaking News

دنیا کی سب سے طاقتور غذا

کبھی کبھا ر کیا ہوتا ہے کہ ہم جتنی بھی اچھی نیند لے لیں۔ لیکن جب ہم صبح اٹھتے ہیں تو ہمارا جسم تھکا تھکا ہوتا ہے اور ہمیں سستی رہتی ہے۔ اور کسی بھی کام کرنے کو دل نہیں کرتا ۔ اگر آپ کےساتھ کچھ ایسا ہی ہورہا ہے تو آپ کےلیے ایسی سپر فوڈز لے کر آئے ہیں جو سبزیوں میں سب سے زیادہ طاقت ور ہے۔ عموماً لو گ یہ سمجھتے ہیں کہ سلاد یا سبزی صرف گھا س پھوس ہی ہوتی ہے۔ اور ان میں طاقت نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی ۔ اور اگر ہوتی بھی ہے تو بہت کم ہوتی ہے۔ لو گ طاقت حاصل کرنے کے لیے گ وشت کو کھانا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سبزیوں میں ایک چیز ایسی بھی ہے جس کا مقابلہ کسی بھی طرح کے گ وشت کے ساتھ کیا جاسکتا ہے؟ وہ بہترین غذا کونسی ہے؟ اس غذا کے بار ے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔

اس کا نام ہے “سپیر ولینا “یا ” سپائیرولینا”۔ یہ ایک طرح کی گھا س ہوتی ہے۔ا س کو کائی بھی کہہ سکتے ہیں۔ کائی یعنی کھڑے پانی میں جمنے والی ہری ہری کائی جسے انگلش میں الیجی بھی کہتے ہیں بالکل اسی طرح کی ایک گھاس ہوتی ہے۔ جسے ہم اسپائیرو لینا” کہتے ہیں ۔ یہ وہ گھاس نہیں ہے ۔ جو آپ کے اردگرد پانی میں نظر آتی ہے۔ بلکہ وہ کائی ہے جو سمندر میں پائی جاتی ہے۔ کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ زمین میں موجود جانداروں میں سے سب سے لمبی عمر کس جاندار کی ہوتی ہے؟ وہ ہے کچھوا۔ کچھوا کے بارے میں جب ناسا ریسرچ کی ۔ کونسی وجہ ہے کچھوے کے لمبی عمر کی ، تو دو چیزیں سامنے آئیں ہیں۔ پہلی تو یہ ہے کہ کچھو ا پیدائشی طور پر ہی وہ خصوصیات رکھتا ہے جو اسے تین سے ، چار سویا پانچ سو سال تک زندہ رکھتی ہیں۔

دوسری چیز ہے وہ ہر ی یعنی نیلی گھاس جو سمند ر میں جا کر وہ کھاتا ہے اور اسی گھاس کو ہم ” اسپا ئیرولینا” کہتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات بھی ثابت ہوئی ہے۔ کہ اگر انسان اس گھا س کو کھاتا ہے تو اس انسان کو اتنی طاقت ملتی ہے۔ جو سو کلو فروٹ کھانےسے بھی نہیں ملتی۔ اس بات کو اس طرح سے سمجھ لیں ۔ کہ جتنی انرجی ایک ہزار کلو فروٹ میں ہوتی ہے۔ اتنی انرجی صرف ا یک کلو ” اسپائیرولینا” سے آپ کو مل جاتی ہے۔ اسپائیرولینا کا استعمال کھلاڑی ، اتھلیٹس اور آرمی والے بھی کرتے ہیں۔ اسپائیرولینا میں انڈے سے چھ گنا زیادہ پروٹین ہوتا ہے۔ یعنی کہ سوگرام اسپائیرولینا میں ساٹھ گرام صرف پروٹین ہی ہوتا ہے۔ اس میں دودھ سے چودہ گنا زیادہ کیلشیم ہوتا ہے۔ اس میں کیلے سے چار گنا پوٹاشیم ہوتا ہے۔ اور پالک سے آٹھ گنا زیادہ آئرن ہوتا ہے۔

یعنی کہ اسپائیرولینا میں وٹامنز اور منر لنز کا خزانہ موجود ہوتا ہے ۔ یہ طاقت اور انرجی حاصل کرنے کا ایک بہت ہی اچھا ذریعہ ہے۔ اس غذا کو سپلی مینٹ کی طرح ڈیلی ڈائیٹ میں استعمال کرسکتے ہیں۔ وہ کو نسی کونسی بیماریاں ہیں جو اسپا ئیرولینا سے ٹھیک ہوسکتی ہیں۔ آج کل کی سب سے بڑی بیماری ہے کرونا وائرس۔ اگرآپ اس بیماری سے بچنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی قوت مدافعت کو مضبوط کرنا ہوگا۔ اور امیونٹی کو مضبوط کرنے کےلیے اسپا ئیرولینا ایک بہت ہی اچھی اور شاندار غذا ہے۔ مضبوط قو ت مدافعت کی وجہ سے ہم بیماریوں سے مقابلہ کر پاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اسٹیمنا کو بوسٹ کرنے کےلیے بھی اسپا ئیرولینا بہت ہی اچھی چیز ہے۔ اس کو کھانے سے دل کی بیماریوں میں بھی فائدہ ہوتا ہے۔ جسم میں ہائی کولیسٹرول اور ٹرئی گلیسرائیڈ کا لیول برقرار ہتا ہے جس کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ا س کے علاوہ خ ون کی کمی کو دور کرنے کے لیے بہت اچھی غذا ہے۔

About admin

Check Also

”رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب مومن پر کوئی پریشانی آتی ہے تو ۔۔۔؟“

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب بھی مومن کسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *