دنیا کا ایسا شہر جہا ں گاڑیاں کم، لوگوں کے پاس طیارے زیادہ ہیں

امریکی ریاستی کیلی فورنیا میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں لوگوں کے پاس گاڑیاں کم اور طیارے زیادہ ہیں۔کيلي فورنيا کے علاقے کيمرون ايئر پارک اسٹيٹ ميں ہر گھر کی پارکنگ ميں چھوٹے طيارے نظر آتے ہيں۔ يہاں بسنے والے ہر خاندان کے پاس ذاتی طيارہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہاں کے ر ہنے والوں کو اپنے دفاتر بھی اپنے ہوائی جہازوں جانا پڑتا ہے کیونکہ زیادہ تر افراد کی ملازمت قریب واقع شہروں ہے
جہاں تک بذریعہ گاڑی جانے کیلئے انہیں ڈھائی سے تین گھنٹے لگتے ہیں جبکہ طیارے سے وہی سفر نصف گھنٹے میں طےہو جاتا ہے. یہاں کے رہنے والوں کی زیادہ تعداد ابتدائی مکینوں میں شوقین اور جنگی پائلٹوں کی مخصوص تعدادشامل تھی جن کی اولادیں اور ہوا بازی کے شوقین آج بھی یہاں رہائش پذیر ہیں

About admin

Check Also

انشاء اللہ قیامت تک کوئی بیماری نہیں لگے گی یہ کلمہ صرف 1بار پڑھ لیں 99بیماریوں سے فوری شفاء

آج ہر انسان پریشان ہے کسی کو جانی پریشانی ہے تو کسی کو مالی پریشانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *