Breaking News

درد والی جگہ ہاتھ رکھ کر 7بار پڑھیں درد فوری غائب

فوری درد ختم کرنے کا وظیفہ یہ عمل حضرت محمدﷺ کا بتایا ہوا نسخہ ہے جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو تو اس پر دم کریں انشاءاللہ فورا درد ختم ہو جائے گا۔ پورے یقین کے ساتھ یہ عمل کرنا ہے کیونکہ یہ رسولﷺ نے یہ بتایا ہے یہ عمل حضرت عثمان بن ابلاث سے مروی ہے کہ انہوں نے آپﷺ سے اپنے جسم میں کسی درد کی تکلیف کی شکایت کی تھی تو نبیﷺ نے ان کو یہ طریقہ بتایا تھا کہ یہ کرنے سے ردر ختم ہو گا۔

عمل یہ ہے جسم کے جس حصے میں بھی تکلیف ہو اس پر آپ نے ہاتھ رکھنا ہے اور سب سے پہلے تین مرتبہ ﷽ پڑھنا ہے اورپھر یہ دعا پڑھنی ہے اعوذ بعزۃ اللہ وقدرتہ من شرما اجد و احاذر یہ دعاسات مرتبہ درد والی جگہ پر پڑھنی ہے جب یہ پڑھ لیں تو ہاتھ ہٹا لیں انشاءاللہ درد میں فرق پڑے گا۔ اس کو ایک بار پڑھنے سے فرق نہ ہو تو دو تین بار پڑھیں انشاءاللہ آپ کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔

About admin

Check Also

”رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب مومن پر کوئی پریشانی آتی ہے تو ۔۔۔؟“

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب بھی مومن کسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *