خواتین کو کس قسم کے مرد پسند آتے ہیں،سائنسدانوں نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

مرد کو سمجھنا اتنا مشکل نہیں لیکن عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے ۔عورت کی پسند نا پسند جاننا تو مشکل نہیں لیکن ایک مرد کے دل اور سوچ کا پتہ چلایا جا سکتا ہے لیکن کسی عورت کیا سوچتی ہے کیا کرنا چاہتی ہے جاننا انتہائی مشکل ترین کام ہے لیکن سائنسدانوں نے اس مشکل کا حل نکال لیا اور اپنی تحقیق میں بتا دیا ہے کہ عورتوں کو کس قسم کے مرد پسند آتے ہیں ؟یہ سوال ایسا ہے جو ہر مرد کے ذہن میں کبھی نہ کبھی آتا ضرور ہے۔سائنسدانوں کا

کہنا ہے کہ

خواتین کو سب سے زیادہ وہ مرد پسند آتے ہیں جن کی خشخشی داڑھی ہوتی ہے۔جو نہ بالکل چھوٹی اور نہ بہت زیادہ لمبی ہو۔تحقیق کے دوران زیادہ تر خواتین کو خشخشی داڑھی والے مرد پسند آئے جبکہ دوسرے نمبر پر کلین شیو چہروں کوخواتین نے سب سے زیادہ پسند کیا گیا لیکن جن افراد کی بہت لمبی داڑی تھی یا جن کے جبڑے بہت بڑے تھے ان کو کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔تحقیق کے مطابق یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ جن مردوں کے چہروں پر درمیانی داڑھی ہوتی ہے انکا چہرہ چوڑا اور بھرا ہوا نظر آتا ہے۔

About admin

Check Also

آپ ایک ہفتے میں دو لاکھ روپے کمانا چاہتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں

اگر آپ فلم اور ٹی وی کے شعبے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور سیر و …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *