حیض کے دوران درد کے لیے پین کلر کا استعمال نہ کرے بلکل

ج میں آپ کو حیض کے دوران ہونے والے درد کے علاج کے بارے میں بتاؤں گی ۔ جس کو استعمال کر کے آپ حیض کے درد کو ختم کر سکتے ہیں اور حیض کے ایام کو بہت ہی آسانی کے ساتھ گزار سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہر عورت ہی اس بات سے واقف ہے کہ حیض کے دوران ہونے والا درد بہت ہی زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔ اس دوران اس تکلیف کو برداشت کر نا بہت ہی ہمت اور بہت ہی مشکل کا م ہے تو آج میں اس حیض کےدوران ہونے والے کو ختم کرنے کے لیے ایک ایسا علاج لے کر آئی ہوں کہ جس کے استعمال سے ہر قسم کے حیض کے دوران ہونے والے درد سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔میں آپ کو بتاؤں گی کہ قدرتی طریقے کے ساتھ حیض کے دوران ہونے والے دردکو اگر آپ نے ختم کر نا ہے تو اس علاج سے بہتر اور کوئی علاج ہو ہی نہیں۔

جیسا کہ میں اور آپ بھی جانتی ہیں کہ حیض کے دوران ہونے والے درد کو ختم کرنے کے لیے عورتیں بہت سی دوائیں لیتی ہیں جس کی وجہ سے درد تو اس وقت ختم ہو جا تا ہے لیکن وہ عارضی طور پر ہوتا ہے مگر جب حیض دوبارہ سے ہوتا ہے تو درد دوبارہ سے شروع ہو جاتا ہے اور یہاں پر ایک بات بتاتی چلوں کہ حیض کے دوران لینے والی دواؤں سے نقصان بھی بہت ہوتا ہے۔ یہ اندرونی جسمانی آرگنز کو بھی نقصان پہنچاتی ہیں۔ اگر آپ نے حیض کے دوران ہونے والے درد کا علاج کر نا ہے کہ جس کا کوئی بھی نقصان نہ ہو۔میں پھر سے بتا رہی ہو نں کہ کبھی بھی کوئی بھی پین کلر استعمال نہ کریں کیونکہ اس کے بہت سے نقصانات ہوتے ہیں۔

قدرتی علاج میں کیا کیا چیزیں شامل کر نی ہیں آپ نے۔ آ ئیے جانتے ہیں۔ اس میں لیں گے سب سے پہلے مکو دانہ اس کے بعد لینا ہے کاسنی اور اس کے بعد آپ لو گے اجوائین اور اس کے بعد آپ لیں گے زیرا۔ چاروں چیزوں کو آپ نے پاؤڈر فارم میں کر لینا ہے۔ چاروں چیزوں کو ہم وزن لینا ہے اور ہم وزن لینے کے بعد چاروں چیزوں کو پاؤڈر فارم میں بنانے کے بعد کسی بھی پلاسٹک کے جار میں ڈال کر رکھ لیں۔جب بھی آپ کو ایسا مسئلہ ہو۔ آپ ان چیزوں کو استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ لیں گے انڈے کی زردی۔ انڈے کی سفید ی آپ نے نہیں لینی۔ دو انڈوں کی زردیاں لینی ہیں اور آدھا چمچ اس پاؤڈر کا اس میں شامل کر دینا ہے۔ اس کے بعد نمبر تین پر شہد شامل کر نا ہے ایک چمچ کے قریب اس کے اندر شہد شامل کر یں گے۔ اور ان کو اچھے سے مکس اَپ کر لیں گے۔ اور مکس اَپ کر نے کے بعد ایک گلاس کے قریب دودھ شامل کر لیں۔

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *