حضور ﷺ کی وف ات کا جب وقت آتا تو جبرائیل ؑ آ ئے اور عرض کیا

حضور ﷺ کی وف ات کا جب وقت آ یا تو آپ ﷺ نے سب کو رخصت کیا ۔ جبرائیل آ گئے اور عرض کیا یا رسول اللہ م و ت کا فرشتہ دروازے پر اندر آ نے کی اجازت چاہتا ہے آپ ﷺ نے فر ما یا ہاں آ جا ئے عزرائیل اندر آ ئے اور عرض کیا اسلام آعلیکم یا رسول اللہ ﷺ سلام پیش کر تا ہوں پھر عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ آپ پہلی ہستی ہیں جنہیں سلام پیش کیا میں نے آج تک کسی کو سلام پیش نہیں کیا۔ یا رسول اللہ ﷺ آپ پہلی ہستی ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فر ما یا ک پوچھ کے اندر جا نا بن پوچھے نہ جا نا اور یہ یا رسول اللہ ﷺ مجھے حکم ہے کہ آپ ﷺ سے پو چھوں کہ جا نا چاہیں تو میں لے جا ؤ اور اگر رہنا چاہیں تو میں چھوڑ کر واپس چلا جا ؤں سبحان اللہ میرے آقا ﷺ کے مقام کو کوئی نہیں جان سکتا ۔

تو آپ ﷺ نے فر ما یا کہ اگر میں اجازت دو تو کیا میری جان نکالو گے؟ عزرائیل نے کہاں جی ہاں نکالوں گا۔ آپ ﷺ نے جبرائیل ؑ کی طرف دیکھا کیا کہتے ہو؟ جبرائیل نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ اللہ کی ملاقات کے شوق میں ہے سبحان اللہ تو آپ ﷺ نے جبر ئیل سے فر ما یا جا ؤ پہلے اللہ سے پوچھ کر آؤ میرے بعد میری امت کے ساتھ کیا کر ے گا؟ جبرائیل علیہ السلام واپس آ ئے اور عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ اللہ فر ما تے ہیں ساتھ دوں گا تنہا نہیں چھوڑوں گا تب آپ ﷺ نے فر ما یا اب میری آنکھیں ٹھنڈی ہیں اللہ اللہ وقت آخر اور زبان پر فقط امتی امتی امتی وقت وص ال ہے۔

اور اس وقت بھی اپنے نواسوں اور اہل عیال کی نہیں بلکہ امت کی فکر ہے ہر کسی کو اولاد کی فکر ہو تی ہے مگر وہ دریائے رحمت ﷺ اور امت ہے ہم لوگ کیا ایسی امت کے لیے روئے وہ ساری ساری رات؟ کیا یہ صلہ ہے آپ ﷺ کے طائف میں کھائے ہوئے پتھروں کا؟؟ میرے رب کی عزت کی قسم اگر اس کملی والے آپ ﷺ کی رو رو کر مانگی ہو ئی دعائیں نہ ہو تی اور وقت وص ال اٹھا یا ہوا سوال نہ ہو تا تو اب تک ہم بھی سابقہ امتوں کی طرح بندر اور خن زیر بنا دیے گئے ہو تے تمام امتوں پر ع زاب کس وجہ سے آ ئے؟ اللہ کی نافرمانی کی وجہ سے یہ آپ ﷺ کی دعائیں ہیں جو راہ میں حائل ہو جا تی ہیں اللہ اللہ اللہ اللہ کی قسم کیا یہی سنا ہے۔

آپ ﷺ کی محبت کا ؟ دکھا ؤ کوئی قانون دنیا کا ور بتا ؤ کو ئی عدالت ایسی کہ جہاں محبت کا یہ صلہ ملتا ہوں کہ جو ساری ساری رات ہمارے لیے روتے تھے کہ جن کو م و ت بھی ادب سے سلام کر تی ہے اس ہستی محمد ﷺ کے حکموں کو ہم نے بھلا دیا پس پشتِ دال دیا اس کی سنتوں کو اپناتے ہو ئے ہمیں شرمندگی ہو تی ہے خدارا اپنی اصلاح کر یں ورنہ کس منہ سے جاؤ گے روزِ محشر آپ ﷺ کے سامنے کیا جواب دیں گے؟ جب فرشتے بلا ئیں گے یا رسول اللہ ﷺ اس نے آپ کے فلاں فلاں اور فلاں حکم اور سنت سے منہ موڑا دہتکار دیا کیا جواب دو گے؟ وہ اس قدر شفیق ذات ہے دریائے رحمت ہیں

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *