Breaking News

حضر ت علی کو رسول ﷺ نے چقندر کھا نے کا حکم کیوں دیا تھا

حضرت علی کو رسول اللہ ﷺ نے چقندر کھانے کا حکم کیوں دیا تھا۔ دورِ حاضر میں قبض ، ہیپا ٹائیٹس ، ڈپر یشن اور کینسر ایسے امراض کا علاج کر نا ہو تو قدرتِ الٰہی سے یہ خصوصیت ہمیں چقندر سے مل جائے گی جس کی مدد سے ہم کئی بیماریوں پر کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کی مدد سے پرانی سے پرانی بیماری کا خاتمہ بھی کیا جا سکتا ہے اس کی مدد سے مختلف قسم کی خطر ناک بیماریوں کا خاتمہ بھی کیا جا سکتا ہے جیسا کہ کینسر، جیسا کہ آپ کو پتہ ہی ہے کہ کینسر ایک محلق مرض ہے جس کی وجہ سے لاکھوں افراد سال میں ہلاک ہو جاتے ہیں اور اس کے علاوہ قبض اور اس کے علاوہ دیگر خطر ناک بیماریوں کے علاج کے لیے ایک بہترین نسخہ ایک بہترین علا ج اور ایک بہترین عمل ہے جو قدرت نے انسان کو عطا کیا ہے۔

تا کہ انسان اس کی مدد سے کئی طرح کی خطرناک بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کر سکے۔ قدرت نے اس میں کثیر تعداد کے اجزاء موجوع کیے ہیں اس میں تا کہ جسم کے کئی قسم کے اعصابی نظام درست ہوتے ہیں اور اعصابی نظام درست ہو نے کے ساتھ ساتھ انسانی نشو و نما میں بڑی تیزی کے ساتھ بہتری پیدا ہوتی ہے۔ چقندر کو لال رنگ دینے والا اجزاء وٹامن سی قوتِ مدافعت میں اضافہ کر نےا و ر بیماریوں سے بچنے میں اہم کردار ادا کر تا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ کینسر سیل کو جنم دینے سے بھی روکتے ہیں۔ ایک بہت ہی زبردست تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چقندر کی وجہ سے کینسر کی علامات کو ختم بھی کیا جا سکتا ہے اگر انسان چقندر کا استعمال لگا تار کر تا ہے۔

تو یہ کینسر جیسی جان لیوا بیماری سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے۔ چقندر ایک معروف سبزی ہے جسے عربی سلک اور انگریزی میں بیٹ فروٹ کہا جا تا ہے اللہ تعالیٰ کے رسول ﷺ نے چقندر کو صحت کے لیے انتہائی مفید قرار دیا ہے۔ اور صحابہ کرام چقندر کو طبی فوائد کا مجموعہ قرار دیتے تھے۔ اس کو شوق سے کھاتے تھے۔

صحابہ کرام اس پھل کو شوق سے کھانے کے ساتھ ساتھ اس کو بہت ہی شوق سے اپنے کھانوں میں بھی استعمال کیا کرتے تھے۔ اور آج کل کے زمانے میں بھی اس چقندر کا استعمال ہو رہا ہے ہو تو رہا ہے مگر اتنا نہیں ہو رہا ہے جتنا ہو نا چاہیے کیو نکہ اس کی مدد سے کئی طرح کی بیماریوں سے شفا ء حاصل کی جا سکتی ہے۔ مریضوں کے لیے میں سمجھتا ہوں کہ اس سے بہتر کوئی پھل نہیں ہو سکتا جو خ ون بنانے کے ساتھ ساتھ خ ون میں موجود مختلف قسم کے جراثیموں کو بھی مار ڈالتا ہے

About admin

Check Also

ادرک کے پانی کے ذریعے پیٹ کی چربی اور دردوں سے چھٹکارا ہمیشہ کیلئے ، طریقہ جانیں

دوائی چھوڑئے ادرک کا استعمال کریں۔ اور بیماریاں بھگائے ادرک ایک خوشبودار جڑ کہلاتی ہے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *