Breaking News

حضرت علی نے فر ما یا جو شخص روزانہ صبح شا م کو یہ کلمات سو مرتبہ پڑ ھے گا

آج آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ امیر ہونے کا دولت مند ہونے کا رئیس ہونے کا ایک بہت ہی بہترین وظیفہ لے کر۔ یہ وظیفہ کسی اور نے نہیں بلکہ حضرت علی   نے بیان فر ما یا ہے ۔ حضرت علی   کے بے شمار اقوال ہیں جن میں یہ بھی بہت خوب صورت قول ہے جو کہ آپ کو بتانے جا رہا ہوں۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اگر آپ فقر و فاقہ سے نجات حاصل کر نا چاہتے ہیں یا آپ کا کاروبار نہیں چل رہا یا مالی نقصان ہوتا جا رہا ہے یا آپ نے دوکان شروع کی ہے قرض لے کر اور قرض بھی اتر نہیں پا رہا اور آپ کی دوکان بھی نہیں چل رہی یا آپ کسی کے پاس ملازمت کر رہے ہیں

تو تنخواہ تھوڑی ہے اور آپ کا گزارا نہیں ہوتا  اگر آپ اپنے فیکٹری کے مالک سے اپنی تنخواہ بڑ ھا نے کے لیے کہتے ہیں تو وہ آپ کو ڈانٹ کر چپ کر وا دیتا ہے ۔ رزق کے متعلق جتنے بھی معاملات ہیں جتنے بھی مسئلے مسائل ہیں اللہ تعالیٰ کےحکم سے حضرت علی   کے بتائے ہوئے اس وظیفے سے ختم ہو جائیں گے۔ یہ وہ شخصیت ہے جو کہ نبی پاک ﷺ کے چچا زاد بھائی اور داماد بھی ہیں۔ حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا کہ علی کو دیکھنا عبادت ہے۔ حضرت علی   کی نبی پاک ﷺ نے بہت سی تعریف کی ہے۔ ان  کی تعریف جتنی بھی کریں گے۔ کم ہے۔ میں ان کی تعریف ساری رات سارا دن بھی کر تا رہوں۔ تو میں لفظوں میں بیان نہیں  کر سکتا۔

ان کے منہ سے نکلے ایک ایک لفظ سبحان اللہ بہت ہی بہترین اور عظیم ہیں۔ وظیفہ بتانے سے پہلے چھوٹی سی گزارش کروں گا کہ میری تمام باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ   میری باتوں پر آسانی   سے عمل بھی کر سکیں۔ آپ نے کر نا کیا ہے۔ کہ حضرت علی   سے روایت ہے کہ جو شٰخص روز صبح کو اور شام کو یہ کلمات ِ طیبات سو مرتبہ پڑ ھے گا وہ فقر و فاقہ سے محفوظ رہے گا اور اللہ کی رحمت کا دروازہ اس پر کھل جائے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کو غیب سے رزق عطا فر مائے گا ۔ اس کو دولت عطا فر ما ئے گا۔ وہ کلمات کیا ہیں۔ لا الہ الا اللہ الملک الق المبین او ل و آخر ایک مرتبہ ، تین مرتبہ یا پانچ مرتبہ درودِ پاک پڑ ھ لینا ہے۔ اور سو مرتبہ صبح و شام آپ نے یہ عمل کر نا ہے۔ لا الہ الا اللہ الملک الق المبین یہ کلمات بہت ہی زیادہ آ سان ہیں۔ یہ کلمات زیادہ سے زیادہ آپ پانچ منٹ میں پڑ ھ لیں گے

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *