Breaking News

جمعہ کے دن کا محبت کا لا جواب وظیفہ

بات کریں گے جمعۃالمبار ک کے ایسےلا جواب اور با کمال وظیفے کے بارے میں کہ جس وظیفہ کے کر نے سے محبت کا جتنا بھی بڑا مسئلہ ہو وہ حل ہو جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا بھی ہے کہ خالقِ کائنات آپ کے مسائل کو حل فر مائے۔ جمعہ کے دن میں محبت کا یہ وظیفہ یقینِ کامل کے ساتھ آپ کریں کوئی بھی وظیفہ ہو۔ کسی بھی مقصد کے لیے بھی آپ کریں تو اس کے لیے پہلے یقینِ کامل کا ہونا ضروری ہے یعنی کہ اس وقت جب آپ وظیفہ کر رہے ہوں تو اس ٹائم کے اندر آپ نے یقینِ کامل رکھنا ہوتا ہے کہ ان شاء اللہ آپ کو وظیفہ کی برکت سے کا میابی عطا فر ما ئے گا تو جب آپ یقینِ کا مل رکھیں گے تو انشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو کا میابی ضرور دے گا۔

اس دعا کے ساتھ وظیفہ کی ابتداء کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کا میابی عطا فر مائے اور محبت کا جو آپ کا مسئلہ ہے جو پریشانی ہے وہ حل فر ما ئے تو آپ نے یہ کر نا ہے محبوب چاہے دور ہو چاہے قریب چاہے ملتا ہو نہ ملتا ہو آپ نے اس وظیفہ کو ضرور کر نا ہے ۔ اور اس طریقہ کار کے ساتھ اس کو کر نا ہے کہ یقینِ کامل ہو اور باضو ہو کر بیٹھ جائیں ۔ باوضو ہو کر بیٹھ کر آپ نے یہ وظیفہ کر نا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے دو اسمِ گرامی ہیں۔ ان دو ناموں کا ورد کر نا ہے اور صرف آپ نے سو مرتبہ اللہ کے یہ دو نام آپ نے پڑ ھنے ہیں ان میں سے ایک ہے ” المعزُ” اور دوسرا نا م جو آپ نے پڑ ھنا ہے ” الودود” ان دو ناموں کو اس طریقہ کار کے ساتھ آپ نے پڑ ھنا ہے ۔
تو ان کو سو بار پڑ ھ لینا ہے اور محبوب کو ذہن میں رکھنا ہے اور اس کا تصور کر کے ان دو ناموں کی ایک تسبیح نکال لینی ہے یعنی سو بار پڑ ھنی ہے اول آخر آپ نے گیارہ گیارہ بار درود شریف یہ پڑ ھنا ہے۔ جو بھی درود شریف آپ کو یاد ہو۔ وہ پڑ ھیے گا۔ اور اس وظیفے کو کیجئے گا تا کہ محبوب کے دل میں آپ کی عزت اور آپ کی کامرانی بڑ ھ سکے اور انشاء اللہ اس وظیفے کے کرنے سے آپ کا جو محبوب ہے وہ خود آپ کی طرف چل کر آ ئے گا۔ چاہے وہ دور ہے چاہے وہ نزدیک ہے چاہے وہ بات کرتا ہے چاہے نہیں کرتا۔ جیسے بھی حالات ہیں۔ انشاء اللہ آپ کی مشکل آ سان ہو جائے گی۔ دیکھیے ہر وظیفہ انسان کی کسی بھی مشکل کو حل کرنے کے لیے ہوتا ہے تو یہ بھی وظیفہ آپ کی محبت میں جو حائل رکاوٹیں ہیں ان کو دور کرنے کا بہترین عمل ہے۔ تو اس عمل کو کامل یقین کے ساتھ لازماً کیجئے

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *