Breaking News

جمعرات کا خاص وظیفہ جو شخص بھی یہ وظیفہ کر تا ہے

جو شخص بھی یہ وظیفہ کر تا ہے دولت اسکے پیچھے ہی پڑ جاتی ہے۔ نوٹوں سے بھری بو ریاں گھر میں آ نے لگتی ہیں۔ حضرت محمد ﷺ کا فر ما ن ہے: ” ماں کا حق ادا کرتے رہو، قسم ہے اللہ کی اگر تم اپنا گوشت کاٹ کر اس کو دے ڈالو جب بھی اسکا چوتھائی حق ادا نہ ہوگا ” آج میں آ پکے پیشِ نظر ایک ایسا لا جواب وظیفہ بیان کر وں گا جس کو پڑ ھنے سے دولت آ پکے پیچھے ہی پڑ جائے گی۔ مال و دولت اللہ کی ایک نعمت ہے جسکے ذریعے انسان کی بہت سی دینی و دنیاوی ضرورتیں پوری ہوتی ہیں لیکن یہی حال امتحان اور آزمائش بھی ہے کبھی یہی مال کسی کے لیے فتنے اور فساد کا سبب بن جاتا ہے۔

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ انسان حلال طریقوں سے مال و دولت حاصل کر ے تا کہ وہ راحت ، سکون اور عزت کے ساتھ زندگی بسر کرے۔ اسلام میں مال و دولت سے منع کیا گیا ہے۔ حلال رزق اور محنت کر نے والے کو اللہ نے اپنا حبیب قرار دیا ہے اور اگر آپ بھی مال و دولت میں سوعتیں اور بر کتیں چاہتے ہیں تو اس وظیفے پر عمل کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عصر کے بعد کر نا ہے اور سورۃ ظہٰ کی آیت نمبر اٹھسٹھ تا اُنسٹھ کو اکیس مرتبہ پڑ ھنا ہے ۔ پانچ بار درودِ پاک پڑ ھنا ہے اور اس عمل کو روزانہ ایک بار کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ کے حکم سے دولت آپ کے پیچھے ہ پڑ جائے گی اور کبھی آ پکا پیچھا نہیں چھوڑے گی۔ نوٹوں سے بھری بوریاں آپ کے گھر آ ئیں گی۔

اللہ تعالیٰ آپ کو غنی و مالدار بنا دے گا۔ اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطا بق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق نعمتیں عطا فر ما ئے۔ وظیفہ کرنے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔اس وظیفہ سے اللہ پاک سارے گناہ معاف فرما دے گا۔ اور جنت میں داخلہ نصیب ہو گا۔ انشاءاللہ گھر کا کونہ کونہ دولت سے بھر جائے گا۔ اس وظیفے سے رحمت اترے گی اور کاروبار میں اضافہ اور برکت ہو گی ۔ اللہ پاک بے اولاد لوگوں کو اولاد دیں گے۔ ہر غم سے نجات مل جائے گی اور گھر پر آنے والی مصیبتیں ٹل جائیں گی۔ ہر مشکل حل ہو گی اور ہر دعا قبول ہو گی۔

اور ہر جائز خواہش پوری ہو گی۔ عمل یوں کرنا ہے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو بعد نماز عشاٰء اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں 101 مرتبہ اس آیت کریمہ کا ورد کرنا ہے استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ اس کے بعد آپ نے اللہ پاک سے دعا کرنی ہے انشاءاللہ آپ کا مقصد پورا ہو گا اور ہر جائز خواہش پوری ہو گی ۔ اللہ پاک رحمتوں اور برکتوں کی بارش کریں گے۔

About admin

Check Also

ادرک کے پانی کے ذریعے پیٹ کی چربی اور دردوں سے چھٹکارا ہمیشہ کیلئے ، طریقہ جانیں

دوائی چھوڑئے ادرک کا استعمال کریں۔ اور بیماریاں بھگائے ادرک ایک خوشبودار جڑ کہلاتی ہے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *