Breaking News

جس نے خواب میں یہ 2 چیزیں دیکھ

اگر محبت طوائف سے ہوجائے تو وہ یہ نہیں سوچتی کے کہ وہ کتنے بستروں کی زینت بن چکی ہے۔ عور ت کےلیے بہترین مرد وہ ہے ۔ جو دیر سے ناراض  ہو اور جلدی راضی ہوجائے۔ جو غصے میں چھوڑ جائے و ہ واپس آسکتا ہے۔ لیکن جو مسکرا کر چھوڑ جائے وہ کبھی واپس نہیں آتا۔ رشتہ معصوم پرندے کی طرح ہوتا ہے۔ اگرسختی سے پکڑ و گے تومرجائے گا۔ نرمی سے پکڑو گے تو اڑ جائے گا۔ لیکن محبت سے پکڑو گے تو ساری عمر ساتھ نبھائےگا۔  رشتہ جب آنسو صاف کرنے کے بجائے آنسو دینے  لگے تو سمجھ لو وہ رشتہ اپنی عمر پوری کرچکا ہے۔ مرد لا پرواہ تب ہوتا ہے  جب عورت مرد کو یہ یقین  دلا چکی ہوتی ہے۔ کہ وہ اس کی محبت سے بھری ہوئی ہے۔ جب عورت اپنی محبت  کو عشق میں تبدیل کرلیتی ہے تو مرد بے وفا ہوجاتا ہے۔ اکثر اوقات ہم خوشیوں کی تلاش میں مزید غمگین ہوجاتےہیں۔ میں نے اس شخص کو اتنا مانگا ۔

جتنا دعاؤں میں مانگا جاسکتا تھا۔ عزت نفس انا ہر چیز روندھ دی ۔ میں نے اب مجھے وہ شخص خدا بھی دے تو ٹھکر ادوں میں۔ میں تمہارے ہاتھوں میں موجود پانی کے آخری قطرہ کی مانند ہوں تم مجھے کب تک بہہ جانے سے روک سکو گے۔ آنسو وہ خاموش دعائیں ہیں۔ جو صرف اللہ ہی سنتا ہے۔ گرتے آنسو اور ٹوٹے دل کی قدر اللہ سے بہتر کوئی نہیں جان سکتا۔ جب لا لچ کے بازار آباد ہوجائیں۔ تورشتوں کے شہر ویران ہوجاتے ہیں۔ چاہے یہ رشتے خ ون  کے ہوں یا دوستی  کے۔ مرد دوسری عورت کے چکر میں  بہانہ بناتا ہے۔ اور ایسے  ہی اگر مرد مخلص ہوتو  عورت دوسرے مرد کے پاس پیسہ دیکھ کر مخلص کو چھوڑتی ہے۔ ایسی شرط رکھتی ہے۔ جو پوری نہ کرسکے۔ جو لوگ اپنے احساس ظاہر نہیں ہونے دیتے اکثر وہی لوگ دوسروں کا خیال رکھنےوالے ہوتے ہیں۔ لو گ احساس نہیں احسان کرتےہیں۔ہزاروں تکلیفیں ہیں مگر سکون دینے والا صرف اللہ ہے۔

آپ کی آنکھیں اکثر و ہی لوگ کھولتے ہیں۔ جن پر آپ  آنکھیں  بند  کراعتبا رکرتے ہیں ۔ ایک بار بھروسہ ٹوٹنے کے بعد اگر آپ دوبارہ کسی پر اعتبار کرلیتے ہو تو جان لو آپ آنکھو سے اندھے ہی نہیں  ہو۔ ساتھ ساتھ عقل کے بھی اندھے ہو۔ عورت کی محبت کا کوئی ثانی نہیں مرد کی خوشی کےلیے اپنی خواہشات اور عادات بھی مرد کی پسند کے مطابق کرلیتی ہے۔ رشتہ کرتے وقت ذات پات پوچھنے والے خ ون کی بوتل لیتے وقت کیوں نہیں پوچھتے؟ بہت دور تک جانا پڑتا ہے۔ صرف یہ جاننے کے لیے کہ نزدیک کون ہے۔ کسی کا دل مت دکھاؤ ا س کے آنسو تمہارے لیے سز ا بن سکتی ہے۔ مرد کی محبت ختم ہوجاتی ہے۔ جب عورت مرد کو ہر وقت میسر رہتی ہو اور عورت شاید سمجھ رہی ہوتی ہے۔ کہ مرد کو زیادہ وقت دینےسے  محبت میں اضافہ ہوگا۔ مگر مرد کو جو چیز سب سے زیادہ میسر ہوتی ہے۔ اس سے اکتا ہٹ ہونے لگتی ہے۔

About admin

Check Also

”رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب مومن پر کوئی پریشانی آتی ہے تو ۔۔۔؟“

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب بھی مومن کسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *