جسم کے اس حصے پرشہد کو لگائیں ایسی تبدیلی آئے گی جسے دیکھ کرآپ حیران ہو جائیں گے

شہد کے بیشمار فوائد ہے لیکن آج جو فائدے ہم آپکو بتائیں گے ان کے بارے میں آپ نے کبھی سنا نہیں ہوگا۔دانوں کیلئے:اگر آپ کیل مہاسوں اور دانوں کا شکار ہیں تو اس پر شہد لگانے سے آپ کو کافی افاقہ ہوگا۔شہد کو روئی میں بھگوئیں اور مہاسوں پر لگائیں ،20منٹ بعد اسے تازہ پانی سے دھولیں۔ آنکھوں کے حلقوں کیلئے:

اگر آپ کی آنکھوں کے نیچے حلقے موجود ہیں تو شہد لگانے سے یہ دور ہو جائیں گے ،ایک جتنا شہد اور بادام کاتیل لیں اور انہیں مکس کر کے رات کو سونے سے پہلے لگائیں اور صبح آٹھ کر اسے دھو لیں۔سر کی خارش کیلئے:اگرآپ سر کی خشکی یا کسی اور وجہ سے خارش کاشکار ہے تو ایک کھانے کا چمچ شہد لیں اور اس میں برابر مقدار کا پانی ملا کر مکس کر لیں ۔اب ا س پانی سے سر کا مساج کریں اورپانچ منٹ بعد نیم گرم پانی سے سر دھو لیں۔یہ عمل روزانہ کریں ۔اس عمل سے چند ہی دنوں میں آپ کے سر کی خارش اور خشکی ختم ہو جائیگی۔

About admin

Check Also

انشاء اللہ قیامت تک کوئی بیماری نہیں لگے گی یہ کلمہ صرف 1بار پڑھ لیں 99بیماریوں سے فوری شفاء

آج ہر انسان پریشان ہے کسی کو جانی پریشانی ہے تو کسی کو مالی پریشانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *