Breaking News

تین دن میں اعصابی ، پٹھوں کی کمزوری سستی تھکاوٹ کا گھر یلو آسان علاج

آج کل کے دور میں ہم جو خوراک استعمال کر تے ہیں۔ اس میں تقریباً کوئی بھی چیز ایسی نہیں جس میں کیمیکل استعمال نہ ہوتا ہو۔ یہ کیمیکل جسم میں جا کر ہمارے پٹھوں اور دوسرے حصوں کو بہت کمزور کر دیتے ہیں۔ جس سے بہت سی بیماریاں ہمارےجسم پر حملہ کر دیتی ہیں اور سب سے عام بیماری اعصابی کمزور ی ہے جس کا شکار آج کل ہر دوسرا انسان نظر آتا ہے نوجوانوں میں یہ بیماری عام ہے کیو نکہ نوجوان اپنی ٹائمنگ کو بڑ ھا نے کے لیے بہت زیادہ کیمیکل والی گولیوں کا استعمال کر تے ہیں۔ جس کی وجہ سے یہ بیماریاں لگ جاتی ہیں۔ پٹھے اور جسم کمزور ہو جاتا ہے اس وجہ سے بھی یہ بیماری لاحق ہوجاتی ہے۔ یہ بالکل حقیقت ہے۔

اس بیماری کی وجہ سے جسم میں ہر وقت تھکاوٹ رہتی ہے جسم ہلکا ہلکا درد محسوس کر تا ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ہر وقت اداسی رہتی ہے تنہائی محسوس ہوتی ہے رونے کو دل چاہتا ہے چڑچڑاپن آ جاتا ہے انسان کو کسی کی بھی بات اچھی نہیں لگتی۔ وہ ہر وقت لڑائی جھگڑا کر تا ہے۔ نیند بھی بہت زیادہ نہیں آتی اور صبح بستر سے بھی اٹھنے کا دل نہیں کر تا۔ اور صبح اٹھتے وقت تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔ آپ کو بتاتی چلوں کہ اس کے علاوہ بھی پٹھوں کی کمزور ی اور اعصابی کمزور ی کے لیے اور بھی بہت سی وجو ہات ہیں۔ ہاضمے کے نظام میں کمزور ی ہو جانے کی وجہ سے، دماغی کمزوری ہو جانے کی وجہ سے۔

شدید دماغی محنت سے اور اعصابی کمزور ی اس کے اسباب ہیں۔۔ اس کے علاوہ بہت زیادہ پریشانی میں رہنا بھی اعصابی کمزور ی کا باعث بنتا ہے۔ بعض اوقات انس کے پٹھے کھچنے لگتے ہیں۔ بوڑھے تو بوڑھے لیکن آج کل نوجوانوں میں بھی یہ کمزوری پا ئی جاتی ہے۔ بہت زیادہ نوجوان اس کا شکار ہو چکے ہیں اور مسلسل ہو تے جا رہے ہیں۔ اس کی وجہ ہم خوراک میں احتیاط نہیں کرتے۔ کھانے کی اشیاء کو ضرورت سے زیادہ یا کم استعمال کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کچھ مادوں کی زیادتی اور کچھ مادوں کی کمی ہو جاتی ہے۔

اگر کسی کے بھی پٹھوں میں درد یا کمزوری پائی جاتی ہے یا کسی بھی قسم کے درد کی شکایت ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کی خوراک میں احتیاط نہیں کر رہا۔ صاف ظاہر ہے کہ خوراک کی بے احتیاطی بہت زیادہ نقصان کا باعث بنتی ہے۔ تو اس نسخے کو استعمال کریں جلد ہی آرام آ ئے گا اور پہلے سے زیادہ توانائی ملے گی۔ دو قسم کے علاج شیئر کروں گی جو آپ کے لیے آسانی سے مل سکیں۔ اس علاج کو کرنے کے ساتھ ساتھ باقی چیزوں سے پر ہیز کر نا ہوگا۔ پریشان رہنے سے گریز کر یں۔ خوراک کی بے احتیاطی سے گریز کریں۔ اور بہت سی دیگر باتوں سے جو پٹھوں اور جوڑوں کو کمزور کرتی ہیں

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *