تنگ دستی کا شکار افراد یہ عمل ضرور کر یں

ات کا بچا ہوا آٹا پھینکیں نہیں بلکہ تنگ دستی کا شکار افراد کے لیے ایسا مجرب عمل کہ جس کی وجہ سے دولت اور رزق اتنا کہ نسلیں بیٹھ کر کھا ئیں۔ اگر آپ تنگ دستی اور رزق میں کمی کا شکار ہیں تو ہم یہاں آپ کو نہایت مجرب عمل بتانے جا رہے ہیں کہ جس کے کر نے سے نا صرف آپ مالا مال ہو جا ئیں گے۔ بلکہ رزق میں برکت کے دروازے بھی آپ پر کھول دیئے جائیں گے۔ وظیفے پر عمل کرنے سے پہلے ان چند باتوں کا خاص خیال رکھیں کہ پانچ وقت کی نماز کی ہر حال میں پابند ی کر یں ۔ تمام انسانوں اور کلمہ گو سے محبت رکھیں اور فرقہ وارانہ یا متعصبانہ خیالات کو ذن سے نکال دیں۔

تا کہ جب آپ رب کی مخلوق سے اخلاص اور محبت رکھیں گے تو اللہ تعالیٰ بھی آپ سے محبت رکھیں۔ آپس کی رنجشوں کو ختم کر یں۔ جھوٹ بو لنے سے گر یز کر یں۔ صدقہ و خیرات بھی کر تے رہیں۔ جو شخص کاروبار میں مندی اور ملازمت کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہو یا ملازمت میں ترقی کا خواہش مند ہو،ا گر کسی مشکل میں پھنسا ہو تو یہ وظیفہ خاص اس کیلئے ہے۔ ایسے شخص کو چاہیے کہ وہ آٹے کی سو گو لیاں جو انگور کے دانہ کے برابر ہوں بنا لے، اور انہیں دھوپ میں سکھا لے یا بغیر سکھا ئے ہر جمعرات کے دن عشاء کی نماز پڑ ھنے کے بعد ان آٹے کی ہر ایک گولی پر ایک مرتبہ آیتِ کریمہ لا الہ الا انت سبحٰنک ان کنت من الظلمین پڑ ھے، اس طرح سو مرتبہ آ یتِ کریمہ پڑ ھنے کی تعداد ہو جائے گی۔

اس عمل کے اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑ ھے اس کے بعد ان گولیوں کو دریا میں یا صاف بہتے پانی میں بہا دے اس عمل کی بدولت بہت سے افراد اپنی مراد پائی ہے اور اللہ نے انہیں اپنے خزانو ں سے غنی بنا دیا اور اگر آپ یہ بھی نہیں کر سکتے تو آپ کے گھر میں جہاں پر پرندے آ کر بیٹھتے ہوں آپ انہیں ڈال دیا کریں۔ یہ عمل بھی آپ کے رزق میں اضافے کا بہترین ذریعہ ہے۔ تو جن لوگوں کو اس کی ضرورت ہو وہ یہ عمل ضرور کریں ۔ ہر وظیفہ ہر عمل ہر نسخہ انسان کی بہتری کے لیے ہی ہوتا ہے اور اللہ رب العزت اپنے بندے کی رہنمائی ہی کر نا چاہتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے بندے کی مدد بھی کر نا چاہتا ہے تو جب بھی کوئی انسان کسی بھی مشکل میں پھنس چکا ہو تو اسے چاہیے کہ اس قسم کے عمل اس قسم کے نسخے قدرتی نسخے ضرور آزما ئے تا کہ وہ اسے ہر قسم کی پریشانی چاہے وہ رزق کی ہو یا مالی ہو۔ جیسی بھی پریشانی ہو۔ وہ انشاء اللہ دور ہو جائے گی

About admin

Check Also

انشاء اللہ قیامت تک کوئی بیماری نہیں لگے گی یہ کلمہ صرف 1بار پڑھ لیں 99بیماریوں سے فوری شفاء

آج ہر انسان پریشان ہے کسی کو جانی پریشانی ہے تو کسی کو مالی پریشانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *