Breaking News

تخم ملنگا میں یہ دو چیزیں ملالیں

تخم بلنگا میں بہت زیادہ فیٹی ایسڈ ہوتا ہے اور اس کے ساتھ اس میں اومیگا تھری کی مقدار بھی بہت زیادہ پائی جاتی ہے یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں جو جسم کے اندر مضر صحت چربی کو ختم کرنے کولیسٹرول کو اپنے لیول پر رکھنے کے لیے انتہائی مفید ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ یہ خ ون کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے بھی بہت ہی اچھی چیز سمجھی جاتی ہے اس لیے اگر آپ تخم بلنگا کا استعمال کرتے ہیں تو اس کی وجہ سے آپ کا جسم اپنے اندر سے فاضل چربی کو نکال کر صحت مند اور جسم کے لئے مفید چربی کو جگہ دے گا جس میں آپ کی نا صحت بہتر ہوگی بلکہ آپ کو وزن بھی کم ہونا شروع ہو جائے گا جبکہ 80 فیصد فیٹی ایسڈ کی وجہ سے کولیسٹرول کی مقدار کم ہونے کی وجہ سے دل اپنے اعمال کو سرانجام دینے میں متحرک ہوتا ہے اور صحت مند رہتا ہے۔

اس کا براہ راست اثر ہمارے بلڈپریشر پر پڑتا ہے اور دل کے نارمل حالت میں رہنے کی وجہ سے بلڈ پریشر بھی معمول کے مطابق رہتا ہے اور اس بیماری سے جان چھڑائی جاسکتی ہے اس سے یہ ساتھ ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ اس میں ریشہ بھی کافی اچھی مقدار میں پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ جسم کے اندر گلوکوز کی سطح کو برقرار رکھتا ہے یعنی کہ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے شوگر کے مریض اور عام افراد جو وزن بڑھ جانے کی وجہ سے پریشان ہیں بڑھتا ہواوزن موٹا پیٹ اورجسم کی آضافی چربی یہ ایسے مسئلے ہیں جس کاشکارآج کل ہر تیسرا بندہ نظرآتاہے . لوگ موٹاپےسےجان چھوڑاکہ ایک خوبصورت اورسمارٹ بوڈی چاہتےہیں لیکن وہ اس مقصد کو حاصل کرنےمیں ناکام ہی رہتےہیں دوستووزن بڑھانا نہایت آسان ہوتا ہے

اور اس کو کم کرنے مشکل لیکن اب آپ کو وزن کم کرنےکے لیے سلیمنگ سینٹر کے چکر لگانےکی ظرورت نہی کیوں کے آج میں آپ کو تخم ملنگا کا ایک زبردست نسخہ بتارہے ہیں۔ تخم ملنگا سے صرف تین دن میں وزن کم کریں۔وہ بھی تین دن میں کم کریں۔وہ بھی گھربیٹھے یہ نسخہ آپ کا وزن گرنٹی کے ساتھ کم کرے گااور آپ بن جائیں گے ایک خوبصورت بوڈی کےمالک مکمل نسخہ جاننےکےلیےآخرتک لازمی پڑھیں . نسخہ کے لیے آپ نےپانی لیناہےایک گلاس اسپغول کی بھوسی ایک کھانےکا چمچ تخم ملنگا کا ایک کھانےکا چمچ اور خالص شہد ایک چائے کا چمچ طریقہ استعمال یہ ہےکہ ایک کھانے کا چمچ تخم ملنگا ایک گلاس پانی میں بھگو دیں رات کو بگھودیں صبح اسی گلاس میں شہد اسپغول ڈال کر مکس کرکےپی لیں صبح نہارمہ منہ یہ بت پیناہے ۔آپ نے صرف 10 دن یہ عمل کرناہے اس کے بعد ہفتے میں 2 بار یہ مشروب ضرور پینا ہے یہ اتنا امیزنگ مشروب ہے

کہ اسکوپینے سےآپ کے جسم کی اضافی چربی تیزی سے کم ہوگی صرف کچھ ہی دنوں میں موٹاپا ختم کرنے اورجسم کو ایک متناسب شیپ میں لانے کے لیے یہ ایک خاص ہیلتھ ٹپ ہے جس کا صحت کے لئے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں اور یہ بہت تیزی سے آپ کاوزن کم کر دے گا آج ہی آزماکردیکھ لیں آپکو خود یقین آجائےگا آجکل گرمی کے باعث لوگ تخ ملنگا استعمال تو کر رہے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر اسکے بہت سے فوائد سے ناواقف ہیں۔تخم ملنگا زیادہ تر سادہ پانی ، فالودہ، روح افزا ء اور لیمو پانی کیساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔اسکے فوائد مندرجہ ذیل ہیں:جسم میں نمکیات کی کمی تخم ملنگا کا باقاعدگی سے استعمال ہمارے جسم میں کاربوہائڈریٹس،پروٹین ،وٹامن اور دوسرے بہت سے نمکیات کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔ معدے کے امراض: اس کا استعمال ہمارے نظام انہضام کو بہتر بناتا ہے اور معدے کے امراض کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے اور معدے کیلئے بہت مفیدبھی ہوتا ہے ۔

اس کے علاوہ یہ معدے کی جلن اور تیزابیت کیلئے بھی بے حد مفید ہے۔قبض سے نجات: تخم ملنگا ایک گلاس دودھ میں ملا کررات کو سونے سے پہلے پئیں تو قبض سے بھی نجات پائی جا سکتی ہے۔گرمی کا خاتمہ:خوب گرمی کے دنوں میں اسکااستعمال ہمارے جسم کی گرمی کو دور رکھتا ہے۔ ٹھنڈے پانی کیساتھ اسکااستعما ل گرمیوں میں بہت مفید ہوتا ہے۔اسکے علاوہبھوک کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے سانس ، دمہ۔ زکام وغیرہ کو کنٹرول کرنے میں مؤثر ہوتا ہے تخم ملنگا کے تیل سے جلد کے زخموں کو ٹھیک کیا جاتا ہے کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے ۔بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔

About admin

Check Also

کوفہ میں ایک خوبصورت نوجوان ہر وقت یادِ الٰہی میں مشغول رہتا

حضرت احمد بن سعید رحمتہ اللہ علیہ اپنے والد محترم سے نقل کرتے ہیں۔ ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *