تئیس شعبان چوتھابدھ کو یہ وظیفہ لازمی کر یں۔

آج ہم آپ کو اللہ تعالیٰ کے ایک صفاتی نام کی فضیلت خواص اور وظائف کےبارے میں بتا ئیں گے اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فر ما تے ہیں جس کا ترجمہ ہے اے ایمان والو! اللہ کو بہت یاد کر و ۔ اعمال میں سب سے زیادہ محبوب عمل جو ہے وہ ذکرِ الٰہی ہے حضرت سیدنا معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ فرما تے ہیں کہ میں نے حضور نبی رحمت شفیع ِ اُمت ﷺ سے عرض کی اللہ تعالیٰ کو کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب ہے تو آپ ﷺ نے فر ما یا مرتے دم تک تمہاری زبان ذکرِ اللہ سے تر رہے اللہ عزوجل کے ذکر میں دلوں میں اطمینا ن ہے ذکرِ الٰہی نجات دلانے والے میں سے ہے ہر مسلمان کو چاہیے۔

کہ ہر وقت اپنی زبان کو اللہ تعالیٰ کے ذکر سے تر رکھے ہر جائز کام کی ابتداء اللہ عزوجل کے مبارک نام سے کر ے ح ر ا م و نا جا ئز کام سے بسمہ اللہ شریف ہر گز ہر گز نہ پڑھی جا ئے ح ر ا م کام سے پہلے بسم اللہ پڑھنا ک ف ر ہے ش ر ا ب پیتے وقت ز ن ا کر تے وقت یا ج و ا ء کھیلتے وقت ک ف ر ہے زبان سے ذکر و درود باعثِ اجر و ثواب بھی ہے اور بعض صورتوں میں ممنون ہے نا جا ئز اور ح ر ا م کا م کے علاوہ ہر وقت آپ اللہ کی تسبیح بیان کر تے رہیں اللہ کا ذکر کر تے رہیں اٹھتے بیٹھتے لیٹتے ہر وقت اللہ کا ذکر کر تے رہیں پھر دیکھیں اللہ پاک آپ پر کتنی رحمتیں کتنی بر کتیں نازل فر ما تا ہے۔

ذکرِ اللہ کرنے والا خشک جنگل میں سر سبز درخت کی طرح ہے ذکر ِ اللہ کر نے والا مجاہد کی طرح ہے رحمت اللہ بندے کے ساتھ ہو تی ہے جب تک وہ اللہ عزوجل کا ذکر کر تا رہتا ہے اور اس کے ہونٹ ذکرِ اللہ سے ہلتے رہتے ہیں ذکرِ اللہ سے بڑھ کر ع زاب الٰہی سے نجات دلانے والا عمل کوئی نہیں ہے ذکرِ اللہ کی کثر ت کرنے والے کے بعد جنت میں آسودگی کی خوش خبری ہے سب سے افضل عمل ذکرِ اللہ ہے صبح و شام اللہ کا ذکر کر ے اللہ سے اپنی زبان کو تر رکھنے والا گ ن ا ہ وں سے پاک ہو جا تا ہے۔

ذکر ِ اللہ کرنے والے کے تمام امور کو اللہ عزوجل سنوار دیتے ہیں اسے اپنی رحمت عطا فر ما تا اور اسے اپنا دوست بنا لیتا ہے اب ہم آپ کو اللہ عزوجل کے صفاتی نام یا فتاحُ جس کا مطلب ہے اے کھولنے والے کے وظائف کے بارے میں بتاتے ہیں نمازِ فجر اور نمازِ عشاء کے وقت یہ عمل کر ے نمازِ فجر کے وقت اول آخر تین تین بار درودِ پاک پڑھ کر درمیان میں سو مر تبہ یا فتاحُ کا ورد کر ے اور اس کے بعد ایک بار سورۃ یٰسین کی تلاوت کر ے اور پھر اپنی ضرورت اپنی حاجت اپنی مشکل کے لیے دعا کر ے

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *