بیماریوں سے بچنے کیلئے لہسن اور شہد سے تیار ہونیوالا حیرت انگیز نسخہ استعمال کریں

اگرآپ اپنے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو لہسن اور شہد کے نسخے پر عمل کریں کہ اس طرح آپ کئی طرح کی بیماریوں سے نجات پالیں گے۔آپ کو یہ علم تو ہوگا کہ لہسن اور شہد ایسی غذائیں ہیں جو ہمارے جسم کے لئے انتہائی مفید ہیں۔آئیے آپ کو ان دونوں غذاوں سے بہترین نسخہ بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں۔ اجزاءآدھ کلو شہد آٹھ سے دس لہسن کی توڑیاں پسی ہوئی بنانے

کا طریقہ پسی ہوئی لہسن کو کسی جار میں ڈالیں اوراس کے اوپر شہد انڈیل دیں۔اس جار کو کسی ایسی کھڑکی میں رکھ دیں جہاں دھوپ آتی ہو۔اس جار کو ایک ماہ تک پڑا رہنے دیں اور پھر اس کا ایک چمچ روزانہ کھائیں۔آپ کا مدافعتی نظام بہت طاقتور ہونا شروع ہوجائے گا اور آپ بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *