Breaking News

بیماریوں سے بچنے کیلئے لہسن اور شہدسے تیار ہونیوالا حیرت انگیز نسخہ

اگرآپ اپنے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو لہسن اور شہد کے نسخے پر عمل کریں کہ اس طرح آپ کئی طرح کی بیماریوں سے نجات پالیں گے۔آپ کو یہ علم تو ہوگا کہ لہسن اور شہد ایسی غذائیں ہیں جو ہمارے جسم کے لئے انتہائی مفید ہیں۔آئیے آپ کو ان دونوں غذاوں سے بہترین نسخہ بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں۔ اجزاءآدھ کلو

شہد آٹھ سے دس لہسن کی توڑیاں پسی ہوئی بنانے کا طریقہ پسی ہوئی لہسن کو کسی جار میں ڈالیں اوراس کے اوپر شہد انڈیل دیں۔اس جار کو کسی ایسی کھڑکی میں رکھ دیں جہاں دھوپ آتی ہو۔اس جار کو ایک ماہ تک پڑا رہنے دیں اور پھر اس کا ایک چمچ روزانہ کھائیں۔آپ کا مدافعتی نظام بہت طاقتور ہونا شروع ہوجائے

گا اور آپ بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔

About admin

Check Also

”رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب مومن پر کوئی پریشانی آتی ہے تو ۔۔۔؟“

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب بھی مومن کسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *