بہترین حل نکل آیا ،یہ بیماری بھی ختم ہوجاتی ہے

اگر آپ صبح خالی پیٹ امرود کے پتے کھانا شروع کردیتے ہیں تو آپ اپنے جسم سے بہت سی بیماریوں کو ختم کرسکتے ہیں آپ کو اپنے گھر میں امرود کا پودا ضرور لگانا چاہئے اگر آپ کے پاس تھوڑی سی بھی جگہ ہے تو امرود کا درخت لگائیں اس امرود کے پتے روزانہ ضرور خالی پیٹ کھائیں یعنی جب آپ صبح اٹھتے ہیں تو سب سے پہلے آپ نے تین امرود کے پتے ہرروز کھانے ہیں اگر آپ ایسا کریں گے تو اس سے جو آپ کو فائدے ہوں گے پڑھ کر آپ حیران ہوجائیں گے کیونکہ امرود کے پتوں میں وٹامن سی بہت زیادہ ہوتا ہے اور یہ ہماری ایمیونٹی کو بڑھاتا ہے ہماری بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کو بڑھاتا ہے۔

امرود کے پتوں میں اینٹی آکسیڈنٹ اجزا موجود ہوتے ہیں جو ہمیں کینسر سے بچاتے ہیں اس کے اندر اینٹی بیکٹیریل اجزاء ہیں جوہمیں بیکٹیریا سے بچاتے ہیں یہ اینٹی انفلامنٹری ہے جو ہمیں سکن الرجی خارش داغ دھبے اور کیل مہاسوں سے بچاتا ہے بہت سے فائدے ہیں امرود کے پتوں کے۔ اگر آپ ہر روز صبح امرود کے پتے کھاتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا کیا فائدے ہوتے ہیں ۔پہلافائدہ ہے ڈینگی بخار کے لئے : اگر کسی کو بھی ڈینگی بخار ہوجائے تو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے آپ نے بس امرود کے پتے صبح خالی پیٹ کھانے ہیں اور اس ڈینگی کے سیلز اتنی تیزی سے بڑھتے ہیں کہ اتنی تیزی سے سیلز تو آپ کی کی وی بھی نہیں بڑھا سکتی ڈینگی بخار ہونے پر امرود کے پتوں کا کاڑھا بنا کر پئیں ڈینگی بخار ہونے پر آپ نے امرود کے پتوں کا کاڑھا کیسے بنانا ہے۔

اس کے لئے آپ امرود کے دس سے پندرہ پتے لے کر اس میں دو گلاس پانی کے ڈال کر انہیں اچھے سے ابالیں اور تب تک ابالیں جب تک کہ پانی ایک گلاس باقی نہ رہ جائے اب اس پانی کو چھان لیجئے اب یہ آپ کے امرود کے پتوں کی چائے تیار ہے آپ چاہیں تو اس کے اندر ایک چمچ شہد بھی شامل کرسکتے ہیں اب آپ نے ہر روز صبح خالی پیٹ امرود کے پتوں کے کاڑھے کو کو پینا ہے اس کو پینے سے آپ کے سیلز بہت ہی تیزی سے بڑھیں گے اور آپ کا بخار دیکھتے ہی دیکھتے ختم ہوجائے گا۔شوگر میں بھی امرود کے پتے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہیں اور آج کل شوگر سے تو ہرکوئی پریشان ہے ہر دوسرے تیسرے گھر میں شوگر کا مریض ہے اور شوگر کی جو سب سے بری بات ہے کہ شوگر ہونے پر اس انسان کو ہر روز دوائی کھانی ہی پڑتی ہے کیوں کھانی پڑتی ہے کیونکہ ہمیں ڈاکٹرز ڈرادیتے ہیں وہ کہتے ہیں۔

کہ اگر دوائی نہیں کھاؤ گے تو مرجاؤ گے اور اس ڈر کی وجہ سے لوگ ہر روز دوائی کھاتے ہیں اور انہیں اس کی لت لگ جاتی ہے جس وجہ سے دوائی کھائے بنا ان مریضوں کا شوگر کنٹرول ہوتا ہی نہیں ہے لیکن یہ شوگر کا لیول ہی تو ہے اور یہ کنٹرول میں رہنا ایک قدرتی عمل ہے جب آپ پنکریاز کا دھیان نہیں رکھتے پنکریاز مین انسولین کی پروڈکشن ہوتی ہے جب یہ انسولین پروڈکشن کم ہوجاتی ہے تو شوگر ہوجاتی ہے آپ اپنی انسولین کی پروڈکشن کو بڑھا بھی سکتے ہیں اگر آپ صبح خالی پیٹ امرود کے پتے کھاتے رہیں گے تو اس سے آپ کا پنکریاز مضبوط رہے گا جس سے وہ اپنے آپ انسولین کی پروڈکشن بڑھا دے گا ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

About admin

Check Also

جب بھی میں الماری کھولتی میرے کپڑے کترے ہوئے ملتے

اس روز میں اپنے دوست کے ساتھ ان کے پیر صاحب کو سلام کرنے گیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *