Breaking News

بھینگا پن اور ٹیڑھے پن کا شرطیہ علاج عینک سے ہمیشہ کےلیے چھٹکارا دن میں دو بار یہ شربت پینے سے آنکھوں کی الرجی کاآسان علاج ڈیڑھ ماہ میں دھندلہ پن ، بھینگا پن ، ٹیڑھا پن کا مکمل علاج

ایک بھائی نے سوا ل کیا ہے آنکھوں کی الرجی کےلیے۔ آنکھوں کے بارے میں آپ کوایک علاج بتاتاہوں ۔کوئی بیماری ہے دانتوں کے بارے میں ، آنکھوں کے بارے میں اور الرجی کے بارے میں علاج بتاتا ہوں۔ آنکھوں کوکوئی بھی بیماری ہے ۔ دانتوں کو کیلے سے صاف کرو۔ دانتوں کو ٹوٹھ پیسٹ کرناچھوڑ دو۔ بلکہ ٹوٹھ پیسٹ نہیں ۔ جس جھاگ ہے وہ چیز چھوڑ دو۔ اور پانچ چیزوں میں جھاگ ہوتی ہے۔ جو آپ لوگ استعمال کرتے ہیں۔ صابن ، شیمپو، سرف، ٹوٹھ پیسٹ، وغیر ہ میں جھاگ ہوتی ہے۔

یہ تین چیزیں پیدا کریں گیں۔سب سے پہلے آپ کےآنکھوں کی روشنی ختم کردے گی۔ صابن آنکھوں میں چلا جائے تو کیامحسوس ہوتا ہے۔ یہ آنکھوں کے زہر ہے اس سے بچ جاؤ۔ صابن مت استعمال کرو۔ شیمپو مت استعمال کرو۔ ٹوتھ پیسٹ مت استعمال کرو۔ دانتوں کو صاف کرنے کے لیے جو بہترین طریقہ ہمارے پیارے پیغمبر حضر ت محمدﷺ نے فرمایا: اگر میں اپنی امت میں مشکل نہ سمجھتاتو مسواک کو ہرنماز کے ساتھ فر ض کردیتا ۔ اگر مسواک نہیں کرسکتے تو جیسے یہ بوڑھے بابے ہیں۔ تو کیلے کے ساتھ دانت صاف کرو۔ اوراس کے بعد صبح کو اٹھ کر کلی کیے بنا اپنا تھوک لو۔ جیسے حضرت محمد ﷺ نے جنگ خیبر میں حضرت علی کی آنکھوں میں اپنا لعاب دہن ڈالا تھا۔ تو اپنا لعاب بسم اللہ پڑھ کر سورت فاتحہ پڑھ کر اپنی انگلی پر لو۔ اور اس کو آنکھ میں ڈال کر اس کو آہستہ آہستہ مل لو۔

پھر سورت فاتحہ پڑھو اور پھر لگاؤ۔ کم از کم گیارہ مرتبہ اپنا لعاب اپنی آنکھوں میں لگاؤ۔ آنکھوں کی جتنی مسائل ہیں۔ اگر ڈبل نظر آتا ہے۔ دھندلہ پن ہے۔ نظر قریب کی کمزور ہے۔ دور کی کمزور ہے عینک اتارنے چاہتے ہیں ۔ تو آپ کو کچھ ماہ لگیں گے۔ صرف یہ تھوک ڈالتے جاؤ ۔ آنکھوں کا سفید موتیایا کالا موتیاہو۔ دنیا کا بہترین علاج ہے۔ اور ایک علاج ایسا بتاتا ہوں جس پر میں نے کئی تجربات کیے ہیں۔ جتنے لوگوں کو بھینگا پن ہے۔ یاٹیرھا پن ہے یہ ٹھیک نہیں ہوتا۔ تو صرف تھو ک ڈالنا شروع کردو۔ میرے پاس ایک بچی آتی تھی۔

دیکھ ادھر رہی ہوتی تھی معلو م ادھر نظر آتا تھا۔ الحمداللہ ڈیڑ ھ مہینے میں اس کی آنکھیں ٹھیک ہوگئیں۔ یہ بات میری نہیں ہے یہ اللہ کے پیار ے پیغمبر حضرت محمد ﷺ کی ہے۔ دانتوں کی صفائی کےلیے کیلے کا استعمال کرو۔اور آنکھوں کی ہر بیماری کےلیے اپنی تھوک کا استعمال کرو۔ اور اس کے ساتھ سجدہ لمبا کرو۔ اور جتنے بھائیوں کو الرجی ہے۔ اس کےلیے بہترین دوائی ہے۔ سبز دھنیا اور سبز پودینہ اس کی شکنجبین بنا کر اس کو استعمال کرو۔ اور اس کے ساتھ بہترین چیز لوکی کا رس نکالو۔ اور اس نیت سے لیں کہ پیارے پیغمبر محمد ﷺ کی پسندیدہ چیز کیاتھی ۔ کدو ۔ کدو کو لوکی کہتے ہیں۔ لوکی کا رس نکال کر اس میں سبز دھنیا اور سبز پودینہ نکال کر ایک گلا س روزانہ پیو۔یہ بہترین الرجی کا علاج ہے۔

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *