Breaking News

ایک ہفتے میں تین بار گردے واش کروانے والا شخص صحت یاب

سوال ہے کہ میرے گردوں کا مسئلہ ہے۔ میری پروٹین پیشاب کے ساتھ آ تی ہے۔ اس کی وجہ سے میرا کریٹیناین جو ہے وہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ میں اکثر مریضوں کو ایک بات بتاتا ہوں کہ بیماری کا علاج نہ کرو۔ بیماری کا۔۔۔۔ بلکہ جس وجہ سے بیماری ہوتی ہے ۔ اس وجہ کو ختم کرو۔ اب مجھے بتاؤ۔ بہتر کو ن سی ہے؟ ایک ہے بیمار ہوئے دوائیاں کھائی جاؤ ۔ ایک ہے جس وجہ سے بیمار ہو ئےہو۔ اس وجہ کو ختم کرو۔ صرف گردے نہیں۔۔۔ صرف معدہ نہیں۔۔۔ جگر نہیں۔۔۔ آ نتیں نہیں۔۔۔ انسانی بدن میں جتنی بھی بیماریاں ہیں۔ چھ چیزیں چھور دو۔ چھ چیزیں۔۔۔ سب سے پہلے اپنے برتن بدلو۔ اور اس کو قرآن سے سمجھو۔ اللہ پاک نے قرآنِ پاک نے فر ما یا کہ ہم نے انسان کو مٹی سے پیدا کیا۔

مٹی میں واپس لو ٹا نا ہے اور کل قیا مت والےدن مٹی سے دو بار ہ۔۔۔ اٹھا ئے جانا ہے۔ ہماری ابتداء مٹی سے ہے۔ ہماری انتہا مٹی ہے اور کل قیامت والے دن ۔۔ دوبارہ۔ صرف پچاس سال پیچھے جاؤ۔ جب برتن مٹی کے گھر مٹی کے۔۔ چو لہے مٹی کے۔ ہانڈیاں مٹی کے تھے۔ ہر چیز مٹی کی تھی۔ بتاؤ آپ پاکستان میں کتنے ڈیلیسز تھے؟ جب لوگوں کو پانی فلٹر والا ملتا ۔۔ جہاں سے جانور پانی پیتے تھے۔ وہیں سے بندے بھی پیتے تھے۔ کتنوں کے گردے خراب تھے؟ میرے محترم بھائیو سب سے پہلے اپنےبر تین بدلو۔ دیکھو تین بر تین۔ سلور، نان سٹیک اور پلاسٹک ۔ یہ گھستے ہیں۔ جاتے کہاں ہیں؟ پوری دنیا اس بات کو مانتی ہے کہ کینسر کی سب سے بڑی وجہ سلور اور پلاسٹک ہے۔

اور دو برتن ہیں جو گھستے نہیں ہیں لیکن وہ کھانے کو گلا تے ہیں۔ ایک ہے سٹیل نیس سٹیل اور ایک ہے پریشر کو کر۔ اس کو آ سان سمجھو۔ ایک سیب ہے پکا ہوا۔ اور ایک سیب ہے گلا ہوا۔ کو نسا کھا نا چاہیے۔ ؟ اگر ایک شخص صبح ، دوپہر اور شام تین سیب کھا تا ہے گلے ہوئے۔ ہفتے بعد اس کی طبیعت کیسی ہوگی اچھا ایک شخص کھا نا کھاتا ہے پکا ہوا۔ اور ایک کھا تا ہے گلا ہوا۔ ۔۔ بتاؤ کس کی طبیعت خراب ہو گی۔ پر یشر کو کر میں کھا نا پکتا ہے۔ سارے گھر والےکیا کہتے ہیں کہ کھا نا پک گیا یا گل گیا۔ میرے محترم بھا ئیو مٹی میں ۔ تانبے میں ۔ پیتل ۔ کا نسی میں کھا نا پکتا ہے ۔ دھیرے دھیرے۔ اور سلور میں، سٹیل میں۔ نا ن سٹیک میں ، پریشر کو کر میں گلتا ہے۔ اور گلا ہوا کھا نا کبھی بھی صحت نہیں دے سکتا

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *