Breaking News

ایک چیز پیٹ میں جتنی بھی گیس ہو گی ختم ہو جائے گی

ناظرین پیٹ میں گیس ہو جانا ایک عام سی بات ہو گئی ہے اور اس کی اکثر وجہ بنتی ہے غلط غذا کا استعمال کرنا جیسا کہ زیادہ مصالے دار کھانے اور بازاری فاسٹ فوڈ وغیرہ اگرآپ گیس سے نجات چاہتے ہیں
تواس کے لیے آج ہم آپ کو حضور پاک ۖ کی بتائی ہوئی ایک چیزکے بارے میں بتائیں گے جس سے پیٹ میں جتنی بھی گیس پیدا ہوتی ہوگی وہ ہمیشہ کے لیےغائب ہوجائے گی اور وہ زبردست چیز کلونجی ہے جیسا کہ آپ نے سن رکھا ہو گا کہ نبی کریم ۖ نے ارشاد فرمایا کلونجی کا استعمال کیا کرو

اس کے استعمال کرنے کا طریقہ
کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری کے لیے شفاء ہے اس کے لیے تھوڑی اس کو استعمال کرنے کا طریقہ کا ہے ۔کلونچی لے کر اس کا سفوف بنالیں اور پھر بھی جب آپ کھانا کھانے لگیںتو ہر کھانے کے بعد اس کا آدھا چائے کا چمچ استعمال کر لیں اس سے پیٹ میں گیس غائب ہوتی جائے گی
اور ساتھ ہی اس سے آپ کا نظام انہضام بھی بہتر کام کرنے لگے گا اس کے علاوہ اجوئن کا استعمال بھی گیس کے علاج کے لیے بہت مفید ہے دائمی قبض تزابیت سینے کی جلن پیٹ کا درد گیس بھوک کا نہ لگنا
ریاح بادی کے لیے کثیر الفوئد اجوئن کا بے انتہا مجرب اور چودہ سالہ ازمودہ سپر ٹاپ کلا نسخہ حاضر خدمت ھوالشافی تازہ اندرائن بیچ نکال دیں ایک کلواجوائن دیسی ایک باءو نمک سیاہ پچاس گرام بنانے کا طریقہ تینوں کو اچھی طرح مکس کرکے کسی مرتبان یا مٹی کے برتن میں رکھ گیں ایک ہفتہ جب خشک ہو جائے
تو کسی کپڑے وغیرہ پر پھیلا کر رکھ دیں تاکہ اچھی طرح خشک ہو جائے پس کثیر الفوائد اجوائن تیا ہےآدھی چھوٹی صبح شام نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں اور دیا میں یاد رکھیں دوستو اج آپ کو دوقسم کے نسخہ بتائے ہیں ان میں سے کوئی بھی استعما کر سکتے ہیں آپ آج کے نسخہ اچھا لگا ہو تولائک اور شیئر ظرور کریں شکریہ

About admin

Check Also

ادرک کے پانی کے ذریعے پیٹ کی چربی اور دردوں سے چھٹکارا ہمیشہ کیلئے ، طریقہ جانیں

دوائی چھوڑئے ادرک کا استعمال کریں۔ اور بیماریاں بھگائے ادرک ایک خوشبودار جڑ کہلاتی ہے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *