ایک پاگل وزیراعظم اور پاگل بادشاہ کا قصہ

ے گھوم پھر کر ساری جگہیں دیکھ لیں تو سوچا کہ پاگل خانے کے کسی باسی سے بھی بات چیت ہونی چاہیے-دفتر کے باہر ایک شخص کو کھڑے دیکھ کر چرچل نے اس سے پوچھا “ آپ کی تعریف؟“-

وہ بولا “ میں پاگل خانے میں زیرِ علاج تھا اب صحت یاب ہوچکا ہوں اور آج ہی اپنے گھر لوٹ رہا ہوں – اور آپ کی تعریف؟“-چرچل نے کہا “ میں برطانیہ میں برطانیہ کا وزیر اعظم ہوں“-یہ سن کر وہ شخص ہنسا اور چرچل کے کندھے پر ہاتھ مار کر ہمدردی بھرے انداز میں بولا “

بڑے میاں فکر کرنے کی ضرورت نہیں٬ آپ جلدی صحت یاب ہوجائیں گے- مجھے جن ایام میں پاگل خانے لایا گیا تھا میں بھی خود کو بادشاہ کہتا تھا“-

About admin

Check Also

آپ ایک ہفتے میں دو لاکھ روپے کمانا چاہتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں

اگر آپ فلم اور ٹی وی کے شعبے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور سیر و …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *