Breaking News

اللہ کے یہ اسمِ اعظم کو پڑ ھ لو

ہ اسم ِ اعظم تین سو رتیراں مرتبہ پڑ ھ لیا کرو چہرے پر نہ داغ ، نہ دھبے اور نہ ہی ہلکے اور نہ ہی جھریاں رہیں گی۔ چہرہ صاف شفاف اور نورانی ہو جائے گا۔ آج ہم آپ کی خدمت میں بہت ہی شاندار وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ جس کی برکت سے اور اللہ کی عطا سے آپ کے چہرے پر نہ داغ، نہ دانے، نہ ہلکے اور نہ جھریاں رہیں گی۔ اور آپ کا چہرہ صاف اور شفاف ہو جائے گا۔ جب بندہ اس وظیفے کو کر تا ہے تو اللہ بہت خوش ہوتا ہے کیو نکہ بندہ اس کے اسم اعظم ” یااللہ یا خالق” کا ورد کر رہا ہوتا ہے۔ خاص طور پر یہ خالکیت والی صفت ہے اس کا جب بندہ اقرار کر تا ہے تو اللہ اتنا خوش ہوتا ہے کہ اس کے بندے کے لیے اللہ فرشتہ مقرر کر دیتا ہے۔

اور اس بندے کی جب تک زندگی ہے فرشتہ اس کے لیے دعا کر تا رہتا ہے اور اس کی عبادت کر تا رہتا ہے۔ اس کی دعاؤں کا بھی اجر اس کو ملتا ہے اور اس کی عبادت کا بھی اجر اس بندے کو ملتا ہے۔ اور اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اس کا سب سے بڑا انعام اللہ دنیا میں دیتے ہیں کہ اس بندے یا بندی کے چہرے کو نورانی بنا دیتے ہیں۔ اس بندے یا بندی کا چہرہ روشن اور منور ہو جاتا ہے۔ وہ بندہ یا بندی اگر کسی محفل میں جا تے ہیں تو اس کی آ مد کی وجہ سے سب کا اس پر رعب پڑ جاتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے چہرے پر نورانی نور آ جائے اور لوگ آپ کو دیکھ کر دنگ رہ جائیں تو آپ اس عمل کو اللہ کی ذات پر پختہ ار کا مل یقین رکھتے ہوئے اس وظیفے پر عمل کر یں۔

عمل اور ضروری ہدایات: یہ وظیفہ آپ کسی بھی ٹائم کر سکتے ہیں اور اللہ کے اسمِ اعظم ” یا اللہ یا خالق” کو تین سو تیراں مرتبہ پڑ ھنا ہے۔ دو مرتبہ دُرودِ پاک پڑ ھنا ہے اور ہاتھوں پر دم کر کے اپنے چہریں پر پھیر لیں آ خر میں اللہ پاک سے دُعا مانگنی ہے۔ اس عمل کو صرف پانچ روز تک کرنا ہے۔ ان شاء اللہ اس عمل کی بر کت سے آپ کے چہرے پر نور آ جائے گا۔ اور چند ہی دنوں میں داغ دھبے جھریاں ختم ہو جائیں گی۔ اور چہرہ نورانی اور دشمن نظر آ نے لگے گا۔ اگر آپ اپنے لیے دُعا مانگنے سے پہلے دوسروں کے لیے دُعا مانگیں گے۔ تو ان شاء اللہ آپ کے دُعا ضرور قبول ہو گی۔ وظیفہ کر نے سے پہلے پہلے کچھ صدقہ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ ہر وظیفہ انسان کی بہتری کے لیے ہی ہوتا ہے اور ہر وظیفہ انسا ن کے لیے کوئی نہ کوئی آسانی لے کر آتا ہے۔

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *