Breaking News

اللہ پاک کی غیبی مدد حاصل کرنے کا عمل آٹے کی سو گو لیاں لے کر اس پر یہ عمل کر یں

ہم آپ کی خدمت میں جو وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں وہ بے پناہ دولت کے حوالے سے ہے رزق میں برکت کے حوالے سے ہے تو وظیفہ پر جانے سے پہلے میری ایک چھوٹی سی گزارش آپ سب لوگوں سے ہے کہ میری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا کیونکہ ان باتوں میں بہت کچھ ہے آپ کے لیے بہت ہی کچھ ہے آپ کے لیے جسے جان کر آپ بہت زیادہ حیران ہو جا ئیں گے اور تمنا کر یں گے کہ یہ وظیفہ ہمیں پہلے کیوں نہ پتہ چلا تو اس وظیفے کے بارے میں جو جو بھی باتیں ہیں ان سب باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا اور ان باتوں پر عمل بھی کیجئے گا۔

تا کہ اس وظیفے سے آپ پورا پورا فائدہ اٹھا سکیں۔ وظیفے کو پورے یقین کے ساتھ کیا جا ئے تو تب ہی اس کا فائدہ ہوتا ہے اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو ہمارے وظائف سے فائدہ ہو تو ہر وظیفہ کو پورے یقین کے ساتھ کرنے کے ساتھ ساتھ پانچ وقت کی نماز بھی پڑ ھیں تا کہ اس وظیفے کے کرنے کے اندر مزید جان پیدا ہو سکے۔ اسے پوری ایمان دار اور فراغت دلی کے ساتھ کر یں گے جن سے آپ کی زندگی میں بہت سی آسانیاں آئیں گی آئیے چلتے ہیں وظیفے کی جا نب رزق میں برکت کے حوالے سے آپ کو کر نا یہ ہے۔

کہ آپ نے گوندے ہوئے آٹے کے چنے کی مقدار کے برا بر ایک سو ایک گولیاں بنانی ہیں اور ان کو دھوپ میں سکا نا ہے ۔ اور پھر جمعرات کے دن بعد نماز عشاء اول ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور پھر ہر گولی پر جو آپ نے ایک سو ایک گو لیاں بنائی ہیں ان پر ہر ایک گولی پر آیتِ کریمہ پڑھنی ہے آپ نے ہر ایک ایک گولی پر اور اس عمل کے بعد آخر میں ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور ان گو لیوں کوصاف پانی میں بھر دیں یا کسی جگہ دفنا دیں انشاء اللہ اس عمل سے مال و دولت کی ریل پیل لگ جا ئے گی اور آپ کی نسلیں آباد ہو جا ئیں گی۔

آپ کی سہولت کے لیے دوبارہ عرض کر وں کہ گوند ے ہوئے آٹے کی چنے کی مقدار کے برا بر ایک سو ایک گولیاں بنانی ہیں اور ان کو دھوپ میں سکا نا ہے ۔ اور جمعرات کے دن بعد نمازِ عشاء پہلےا یک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور پھر ہر گولی پر ایک مرتبہ آیتِ کریمہ پڑھنی ہے۔ اور آخر میں ایک مرتبہ درودِ شریف پڑھنا ہے اور ان گو لیوں کو یا تو ایک صاف پانی کے برتن میں بھر لیں یا آپ ان گولیوں کو کسی جگہ دفنا دیں انشاء اللہ اس عمل سےآ پ کے رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا اللہ پاک ان جگہوں سے رزق عطا فر ما ئیں گے جن کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی ، جب پڑوسن نے عورت سے پوچھا یکا یک تبدیلی کیسے آئی تو اس نے کیا جواب دیا ؟ ارشاد بھٹی کی ایک دلچسپ غیر سیاسی تحریر

مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ ’کیوں ہو‘ کہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *