افطاری سے پانچ منٹ پہلے یہ اللہ کے نام پڑھ لو۔ اللہ پاک سے جو بھی مانگو گے ۔ افطار ی سے پہلے ہی مل جا ئے گا۔

رمضان المبارک دعا کی قبولیت کا مہینہ ہے اس مہینے میں ہمیں دعا کا خاص اہتمام کر نا چاہیے جیسا کہ دعا مانگنے کے متعلق قرآن میں کئی جگہ مانگنے کا حکم دیا گیا ہے دعا جس طرح عطیہ د ش م ن کے حملے سے بچاؤ کا ذریعہ ہے دعا بھی آفات سے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔ جب بندہ اس سے مانگنے کے لیے ہاتھ پھیلا تا ہے تو اللہ تعالیٰ خالی ہاتھ واپس نہیں لوٹا تا ۔ رمضان میں ضروری ہے کہ دعا کا خاص اہتمام کیا جا ئے رمضان کا پورا مہینہ ہی دعا کے لیے خاص ہے لیکن دعا کو خاص شرف حاصل ہے۔

اور افطار کو دعا کی قبولیت کے لیے خاص اس لیے کہا گیا ہے کہ کیونکہ اس وقت اللہ تعالیٰ کے لیے اس کا بندہ پورا دن بھوکا پیاسا رہنے کے بعد اللہ سے جو بھی دعا مانگتا ہے اللہ پاک اسے قبول فر ما تے ہیں بھوک پیاس برداشت کر کے نڈھال ہوا ہوتا ہے اس کے سامنے سب کچھ موجود ہو تا ہے لیکن وہ اللہ کے لیے نہ کسی کھانے کی چیز کو ہاتھ لگاتا ہے نہ کسی پینے کی چیز کو ایسی حالت میں اللہ کی ذات اپنے بندوں سے بے حد خوش ہو تی ہے کہ میرا بندہ میری رضا کا طلب گار ہے اس لیے افطار کے وقت کو قبولیت کے لیے خاص شرف حاصل ہے۔

آج ہم آپ کے لیے افطاری کےو قت ایک خاص وطیفہ لائے ہیں جو کہ اللہ ک دو صفاتی ناموں کا وظیفہ ہے اگر آپ اس وظیفے کے صدقے دعا مانگیں گے تو آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی اس حوالے سے مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہمارے ساتھ رہیے گا ۔ آج کے موضوع کے حوالے سے آپکو تفصیل کے ساتھ بتا ئیں گے لیکن اس سے پہلے میں یہاں پر ایک گزارش کر نا چاہتا ہوں کہ میری باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے آپ کو۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فر ما یا کہ یہ دین نما یاں اور غالب رہے گا جب تک لوگ افطار میں جلدی کر تے رہیں گے کیونکہ یہود و نصٰرا افطار میں تا خیر کر تے تھے۔

ہمیں چاہیے کہ ہم محض اللہ کی خوشنوی حاصل کرنے کے لیے ہمیں افطار کر یں اور جلدی جلدی افطار کر یں۔ تا کہ ہم اللہ پاک کی خو شنوری حاصل کر سکیں۔ جیسا کہ میں نے بتا یا کہ آج کا وظیفہ اللہ کے دو صفاتی ناموں کا وظیفہ ہے یا وھابُ یا ذوالجلا ل والکرام ان دونوں ناموں کا وظیفہ بہت ہی مجرب اور خاص ہے ان ناموں کے وظیفے کے بعد جو بھی مانگیں گے انشاء اللہ عطا ہو گا۔ افطار کا وقت ویسے بھی قبولیت کا وقت ہو تا ہے اور جب آپ اس وظیفے کو بھی کر لیں گے تو آپ کی دعالازمی قبول ہو گی

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *