اس سورۃ کی تلاوت کرنے والے کو اللہ پاک حضور ﷺ کے ہاتھوں سے آبِ کوثر نصیب فر مائے گا

ہ سورۃ قرآنِ پاک کی سب سے چھوٹی سورۃ ہے آپ ﷺ صحابہ کی جماعت میں موجود تھے کہ آپ پر ایک اونگھ سی طاری ہو گئی پھر آپ نے مسکر اتے ہوئے اپنا سر مبارک اٹھا لیا اور فر ما یا کہ اس وقت مجھ پر ایک سو رۃ نازل ہوئی ہے پھر “بسم اللہ ” پڑھ کر آپ نے سورۃ کوثر کی تلاوت کی اس کے بعد آپ ﷺ نے عرض کی جانتے ہو یہ کوثر کیا ہے؟ صحابہ نے عرض کی اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں آ پ ﷺ نے فر ما یا وہ ایک نہر ہے جو میرے رب نے مجھے جنت میں عطا کی ہے۔ اور اس سورۃ میں اسلام کے دشمنوں کے بارے میں فر ما یا کہ ان کا نام و نشان باقی نہ رہے گا۔ اس سورۃ کی تلاوت کرنے والے کو اللہ جنت میں داخل کرے گا۔

اور اس کو ابِ کوثر نصیب ہو گا۔ اس سورۃ کو پڑھنے والے حضور ﷺ کا دیدار نصیب ہوگا۔ دو افراد کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لیے اس سورۃ کا پڑ ھنا بہت مفید ہے۔اس وظیفہ کی اجازت کے لیے آپ نے اللہ سے سچے دل سے معافی مانگنی ہے۔ اور تمام گناہوں سے توبہ کر نی ہے۔ وظیفہ کرنے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔آج ہم آپ کو ایسا عمل بتائیں گے یہ عمل آپ کرلیں گے آپ کی جتنی مشکلات ہوں گی ۔رزق کی تنگی ہوگی خاص طور پر رزق کی تنگی کیلئے یہ عمل بہت مجرب عمل ہے ۔ اس کو پڑھنے سے اللہ تعالیٰ آپ کی ساری مشکلات ختم کردیں گے اور آپ کو ایسی ایسی جگہ پر رزق فراہم کریں گے ۔

جہاں پر آپ کو گمان ہی نہیں جاتا ہوگا۔آج کل دولت کمانا ہر انسان کا شوق ہے ۔ جس کے پاس دولت ہوتی ہے سارے دوست رشتہ دار اسی کے ہوتے ہیں۔ جس انسان پر مفلسی اور غریبی ہوتی ہے اس پر رشتہ دار بھی ایسی ایسی باتیں کرتے ہیں ۔اسکو وہ عزت نہیں ملتی جو پیسے والوں کو ملتی ہے ۔آپ نے مغرب کے بعد اول وآخرسات مرتبہ درود شریف پڑھ کر اکیس مرتبہ سورۃ کوثر پڑھنی ہے ۔ آپ اس وظیفہ کو کرتے رہیں ۔آپ کے پانچ یا سات منٹ لگ جائیں گے اس کی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ آپکے سارے مسئلے حل ہونا شروع ہوجائیں گے ۔ آپکی جتنی بھی پریشانیاں ہونگی ۔ آپ غربت میں قرضے میں پھنس چکے ہوں گے ۔

اس وظیفہ کی مدد سے آپکے وہ مسائل حل ہوجائیں گے ۔ آپکو اللہ تعالیٰ بہترین ناختم ہونے والا رزق دے گا ۔ جو آپکی نسلوں تک چلتا رہے گا۔ آپ اس کو کسی اور مقصد کیلئے بھی پڑھ سکتے ہیں۔بچیوں کے مسائل ہیں دشمنوں کا خوف ہے یا کہیں پر آپ کو کوئی مسئلہ ہے اس وظیفہ کو کرسکتے ہیں یہ مغرب کی بعد کا عمل ہے ۔ دولت کیلئے رزق کیلئے بہت ہی بہترین عمل ہے ۔ یہ آزمودہ عمل ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اُس انسان کو بہت زیادہ نوازتاہے ۔

About admin

Check Also

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *