آپنے گھر کی عورتوں کویہ خاص کلمات لازمی سکھا دیں گھر میں صفاءی کر تے وقت اتنا رزق ملے گا۔

آج میں آپ لوگو کو کچح خاص کلمات کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں۔ اگر آپ لوگ ان کلمات کو اپنی بیوی،بہن،بیٹی،والدہ کو ان کلمات کے بارے میں بتا دیتے ہیں اوران کو سیکھا دیتے ہیں تو یقین جانے آپ کے گھر سے کبھی رزق ختم نہیں ہو گا اللہ پاک اتنے رزق سے آپ کو مالا مال فرما دیں گےکہ جو میری ماءیں،بہنیں، بیٹیاں اور میرے دوست پریشان رہتے ہیں خاص کر گھر میں آدمی تو پریشان تو رہتا ہی ہے لیکن آدمی کو دیکھ کر اس کی والدہ اس کی بہن اسکی بیٹی اور اسکی بیوی اور بھی زیادہ پریشان ہو جاتے ہیں اسکی وجہ یہ کہ گھر میں کمانے والا تو آدمی ہی ہوتا ہے خواتین تو باہر نہیں نکلتیں لیکن جب آدمی بھی گھر میں بیٹھ جاتا ہے فارغ ہو جاتا ہے تو گھر والی خواتیں پریشان ہو جاتی ہیں۔

کہ اب گھر کا گزارا کیسے ہو گا گھر کے اخراجات کیسے پورے ہوں گے بیوی بچوں کے اخراجات کیسے پوری ہونگےتو آج میں آپ میں آپ لوگوکو بتا تا چلوں کہ اپنی عورتوں کو یہ کلمات لازمی سیکھا دیں اگر وہ باہر کام کے لیے نہیں نکل سکتیں تو کم از کم اپنے شوہر ، بھاءی، اور بیٹے کےلیے ان کلمات کو تو پڑھ سکتی ہیں تاکہ وہ گھر میں ان کلمات کو پڑھتی رہیں اور ان کا اثر ان کے آدمیوں کو ہو تا رہے اور اللہ پاک ان کےگھر میں اور ان کے روزگارمیں ترقی عطا فر مادے۔اگر گھر میں رہنے والی خواتیں ان کلمات کو گھر میں صفاءی کرتے وقت پڑھتی رہتی ہیں یہ ان کلمات کا ورد کرتی رہتیں ہیں تو یقین جانے آپ کا گھر رزق سے بھر جاءے گاکبھی آپ کے گھر میں رزق کی کمی نہیں آءے گی۔
یہ جو کلمات آپکو بتانے جا رہا ہوں ان کلمات کو آپنے صرف جھاڑو لگاتے وقت پڑھنا ہے اکثر خواتیں ہوتی ہیں جو گھر میں واش روم کی صفاءی کرتے وقت ان کلمات کو نہیں پڑھناجب آپ اپنے کمرے،صحن،اور کچن میں صفاءی کریں تو تب ان کلمات کو پڑھ لینا ہے عمل بتانے سے پہلے آپ کو ایک اہم بات بتاتا چلوں جب بھی خواتین اپنےکچن کی صفاءی کریں توکوشش کریں کچن میں پڑھے ہوءے چاول،روٹی اور کھانے کے جو دانے گرے ہوتے ہیں تو ان کو محبت کے ساتھ اٹھا کر محفوظ جگہ پررکھ دیا کریں ان کو کوڑے دان میں بالکل نہیں پھینکا کریں اس سے گھر میں بے برکتی شروع ہو جاتی ہے۔

تو اب میں آپ کو عمل بتانے جا رہا ہوں نوٹ فرما لیں جب آپ اپنےگھر میں صفاءی کرنے لگیں تو یہ عمل ساتھ ساتھ پڑھنے شروع کر دیا کریں وہ عمل ہے إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎ یا اللہ یا غنیُ۔ صفاءی کرتے ہوءے ان کلمات کو پڑھتی رہیں اور جب صفاءی کر لیں اور یہ عمل بھی پورا ہو جاءے تو اللہ پاک سے آپنے گھر کے رزق کے لیے چھوٹی سی دعا مانگ لیں کیونکہ وہی مالک رزق عطا کرنے والا ہے اس کے علاوہ کو ءی بھی نہیں جو ہمیں رزق پہنچا سکے اور اللہ پاک کی رحمت سے مایوس نہ ہوں ہر تکلیف ،آزماءش،خوشی،غم اللہ پاک کی طرف سے ہی ہو تا ہے اس لیے پریشانیوں اور مصیبتوں سے نکلنے کا ایک ہی حل ہے وہ یہ کہ اللہ کی طرف لوٹ آءین نماز پڑھتے رہا کریں استغفار کرتے رہا کریں

About admin

Check Also

انشاء اللہ قیامت تک کوئی بیماری نہیں لگے گی یہ کلمہ صرف 1بار پڑھ لیں 99بیماریوں سے فوری شفاء

آج ہر انسان پریشان ہے کسی کو جانی پریشانی ہے تو کسی کو مالی پریشانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *